درخت اور پودے لگائیں

آپ کبھی آرمی، نیوی کے لوگوں کی رہائش گاہ علاقے میں جائیں تو دو چیزیں پہلی نظر میں نمایاں نظر آئیں گی۔ وہ چیزیں ہیں صفائی اور پودے۔ جو دیکھنے میں آنکھوں کو بھلے محسوس ہوتے ہیں۔ ایک سکون سا ماحول میں طاری خاموشی بھی موجود ہے۔ ان کے علاقہ چار دیواری میں مقید ہوتا ہے۔ یہ ایک الگ سی دنیا دکھائی دیتی ہے۔ ان لوگوں کی تربیت کی جاتی ہے پڑھائی کے دوران بھی اور اکثر وقتاً وقتاً ان کی اخلاقی اور ذمہ داری کے متعلق بہت کچھ سمجھایا اور معلومات دی جاتی ہیں۔

Read more