نیا ٹرینڈ، کورین ڈرامہ

پہلی محبت، بچپن کی دوستی اور رومانس، کورین اسکرپٹ میں جان ہے بھئی۔ اداکار، بڑی خوبی اور مہارت سے ڈاکٹر، وکیل، ٹیچر، پولیس افسر، صحافی اور شیف بنے نظر آتے ہیں۔ رومانس اور اور کوریا کے دل لبھاتے موسم سے قطع نظر، یہ ڈرامے یقینا ملک میں اعلیٰ تعلیم اور پیشہ ورانہ صلاحیت فروغ دینے…

Read more