چینی مسلمان: زندان میں رمضان

رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوچکا ہے۔ اور پوری دنیا میں مسلمان روزے رکھ رہے ہیں۔ ناروے کی دور دراز یخ بستہ قصبوں سے لے کرملیشیا اور انڈونیشیإ کے گرم علاقوں تک، مقامی روایتیں، مخصوص کھانے اور روحانی بالیدگی حاصل کرنے کی جستجو تمام روزے دار مسلمانوں کے توجہ کا مرکز ہیں۔ ماسوائے مسلمان اکثریتی چینی صوبہ ژنگ جیانگ کے یہ سماں ہر جگہ ہے۔ژنگ جیانگ کے محکمہ غذا اور دوا کے ویب سائٹ پر ایک تحریر اس طرح سے اشاعت کی گئی ہے ”رمضان میں کھانا مہیا کرنے والے مراکز اپنے معمول کے مطابق کام کریں گی، اور بالخصوص رمضان میں نہ ہی روزے رکھیں اور نا ہی کسی اور مذہبی عمل میں ملوث ہوں۔ “

Read more

کیا مرد خواتین کے سامنے خاص اعضا کھجانا بند کر سکتے ہیں؟

یہ تقریبا ہر پاکستانی خاتون کا تجربہ ہے۔ چاہے آپ بس پر سوار ہوں، جہاز پر ہوں، ٹرین پر ہوں یا کسی ویٹنگ روم یا ریسٹورینٹ میں ہوں۔ کوئی بھی مرد خاتون کے ساتھ آ کر بیٹھ جاتا ہے یا سامنے بیٹھ جاتا ہے۔ فوری طور پر اسے اپنے آپ کو غالب ظاہر کرنے کی…

Read more