لاہور قلندر کی پی ایس ایل فائیو میں پہلی شکست پر رانا فواد کی نظم

جیسے کھو گیا ہے کچھ کبھی یہ لگ رہا ہے جیسے ہم نے پا لیا ہے کچھ وہ کیا ہے جو کہ کھو گیا وہ کیا تھا جس کو پا لیا یہ بات مشتمل ہے ایک عرصہ‌ٔ قلیل پر قلندر ایک رو‌ نما ہوا تھا اک سبیل پر وہ پہلے علم و فن کی پوری…

Read more