بلوچستان کے سینٹ الیکشن میں نظریاتی ورکر ہار گیا

روز شام کو ایک نوجوان اپنے دیگر تین چار دوستوں کے ہمراہ ہمارے دفتر آن پہنچتا۔ بڑے سلیقے اور مہذب انداز میں سلام دعا کے بعد اپنی جماعت کی پریس ریلیز ہمیں تھما دیتا۔ ساتھ میں اسے اچھی کوریج کی استدعا بھی کر لینے کے بعد کھڑے کھڑے واپس پلٹ جاتا۔ ایک ٹانگ میں نقص…

Read more

جام کمال کے خلاف ممکنہ تحریک عدم اعتماد

توقع کی جارہی تھی کہ بلوچستان میں سینٹ کے ایک سیٹ پر ہونے والے انتخابات میں تحریک انصاف اپنے اہم اتحادی بلوچستان نیشنل پارٹی کی حمایت کرے گی لیکن شنید ہے کہ اس کے بر عکس تحریک انصاف نے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا نہ صرف اعلان کیا ہے بلکہ عمران خان…

Read more

بلوچستان کے ذریعے مرکزی حکومت حاصل کرنے کا زرداری کا پلان

سابق صدر آصف علی زرداری کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پاکستانی سیاست کے کنگ میکر ہیں، سردار ثنا اللہ زہری حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا سہرا بھی آصف علی زرداری نے خود اپنی زبانی اپنے سر سجا لیا تھا، اس کے بعد 6 رکنی سینٹ ممبران کی نومولود سیاسی جماعت کے رکن کو چیئرمین سینٹ بنانے کا کریڈٹ بھی زرداری صاحب لیتے ہیں لیکن واقفان حال جانتے ہیں کہ ان سیاسی اتار چھڑاؤ میں جناب زرداری کا کردار محض ایک مہمان اداکار سے زیادہ نہ تھی، دوسرے لفظوں میں زرداری کا کندھا استعمال ہوا تھا۔ اصل فائدہ اس کھیل کے اہم بینیفشری چار ہم خیال لوگ تھے جنہیں ہم خیال گروپ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا۔

Read more