99 مجرم چھوڑ دیں۔ ۔ ۔

دو تین سال پہلے امریکہ میں پرانی کتابوں کی دکان سے ایک کتاب لی تھی جس میں امریکی تاریخ کے مشہور مقدمات کی تفصیل تھی۔ امریکی تاریخ کے باقی اہم مقدمے ایک طرف لیکن جس مقدمے نے مجھے متاثر کیا ’وہ قانون کے اس تصور کے بارے میں تھا کہ بے شک ننانوے گناہگار چھوٹ…

Read more

تین اینکر تنقید نہ کریں تو معیشت چلے ، عمران خان

وہی ہماری پرانی بیٹھک اور پرانا اڈہ جہاں ہم چند دوست بڑے عرصے سے اکٹھے ہوتے ہیں اور رات گئے تک گپیں لگتی ہیں۔ ارشد شریف ‘ خاور گھمن‘ ضمیر حیدر‘ راجہ عدیل اور علی تو مستقل موجود ہوتے ہیں۔ باقی یار دوست کبھی کبھار وہیں جوائن کرلیتے ہیں ۔ شاہد بھائی کی بھی مہربانی…

Read more

باقی آپ سمجھدار ہیں

ایک وزیر کا خلافِ توقع فون تھا ۔ میڈیا کے زوال پر تقریر کی ۔میں چپ چاپ سنتا رہا‘ آگے سے کچھ نہ کہا کہ چلیں دل کا غبار ہلکا کر لیں ‘ ورنہ جواب تو دیا جاسکتا تھا کہ سر جی آپ کی باتوں پر بھی تو اب کوئی اعتبار نہیں کرتا ۔ جو…

Read more

مڑ کر دیکھتا ہوں تو عمران خان کو نہیں پہچان پاتا

ابھی ایک برس پورا ہوا ہے اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف لانگ مارچ اور دھرنا تیار ہے۔ آپ کہیں گے یہ کون سی انہونی بات ہے؟ ماضی میں آصف زرداری اور نواز شریف کے خلاف بھی تو لانگ مارچ اور دھرنے ہوتے رہے ہیں‘ اب عمران خان کے خلاف ہورہا ہے تو کون سی…

Read more

میڈیا کو حکومت نے اپنے خلاف کر لیا ہے

کچھ دن پہلے تک اسلام آباد میں حکومتی ترجمان‘ وزرا اور میڈیا مولانا فضل الرحمن کے لانگ مارچ پر جگتیں مار رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر بھی تحریک انصاف کے حامی ان کا مذاق اڑا رہے تھے۔ ہم میں سے کوئی بھی لانگ مارچ کو سنجیدہ نہیں لے رہا تھا ۔ پچھلے ہفتے تک ہمارا…

Read more

ہماری اگلی نسلیں لڑنے کو تیار ہیں ، ذرا تصور کریں !

آج کل پاکستانی بچوں کی بھارت کے بارے میں نفرت بھری ویڈیو سوشل میڈیا پر چل رہی ہے‘ جس میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے وہ ہندوستان کو فتح کریں گے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ستر برس سے زائد عرصے سے جاری جنگ و جدل کی صورتحال دیکھ کر یاد آیا کہ 2007ء میں گولڈ…

Read more

بدقسمتی یہ ہے کہ ہمیں ہیروز کی تلاش ہے! 

وزیر اعظم عمران خان کے پہلے امریکہ اور اب چین میں دیے گئے بیان کو پاکستانی میڈیا اور عوام نے اہمیت نہیں دی۔ جس دن امریکہ میں عمران خان نے کہا 'مجھے پاکستان کے حالات درست کرنے کیلئے چین کا نظام چاہیے‘ تو اندازہ ہوا اس نئی خواہش کے پیچھے ذاتی خواہشات زیادہ ہیں جو…

Read more

کبھی ایوب خان آخری اُمید تھے

پُرانی کتابوں سے ایک کتاب ہاتھ لگی ہے جو محترمہ فاطمہ جناح کی جنرل ایوب کے خلاف صدارتی الیکشن کے وقت کی گئی تقریروں پر مشتمل ہے۔ سوچا فوراً پڑھی جائے‘ کہ معلوم ہو اُس دور میں حکمران‘ بیوروکریسی کیسی تھی‘اپوزیشن کیا رول ادا کررہی تھی اور دیگر ایشوز کیا تھے۔ ملتان میں دسمبر 1964ء…

Read more

Strangers in Pakistan

چند کتابیں ایسی ہوتی ہیں جو سوچنے کے انداز کو بدل کر رکھ دیتی ہیں۔ گاڈ فادر کے مصنف ماریو پزو نے لکھا تھا کہ اگر وہ روسی ادیب دوستووسکی کے عظیم ناول، برادرز کرامازوف، کو نہ پڑھتے تو وہ ادیب نہ ہوتے۔ ہلری کلنٹن سے نیو یارک ٹائمز کے رپورٹر نے پوچھا تھا کہ…

Read more

آرمی چیف اور کاروباری افراد میں ملاقات کی اندرونی کہانی: رؤف کلاسرا کی زبانی

سینئر صحافی روف کلاسرا نے آرمی چیف اور کاروباری شخصیات کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی بتاتے ہوئے ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود تھا تاہم ڈی جی آئی ایس آئی کھانے کے…

Read more