ہمارے ثقافتی ذہنی ڈھانچے کو درپیش ایک نیا چیلنج

ہیومنزم اورعقلیت پسندی کے آمیزے سے جس روشن خیالی نے یورپی نشاۃ ثانیہ کو متشکل کیا تھا وہ گویا انسانی تاریخ کے نئے عہد کا آغاز تھا جس سے انسان نے ثقافت کے زرعی دور سے مشینی دور کی طرف قدم اٹھاتے ہوئے اپنے دیومالائی، مذہبی اور صوفیانہ ذہنی ساختیے کو سائنسی ساختیے سے بدل دیا تھا۔ اس ”نئے عہد کا پہلا مرحلہ“ نشاۃ ثانیہ کے تحت مغرب کی نئی صورت گری سے لے کر دوسری عالمی جنگ میں اس

Read more