کرونا وائرس کے ہنگامے میں عورت مارچ کی بازگشت

عورت مارچ کی گرد تو اب بیٹھ چکی۔ کرونا وائرس کا غبار اب فضا میں ہے اور ایسے کہ عورت کے جسم پر اس کی مرضی کی بات سن کر بلبلانے والے اب اپنے جسموں کی سلامتی کے لئے کونے کھدروں میں جا بیٹھے ہیں۔ عورت مارچ مگر بہت سے سوال چھوڑ گیا ہے۔ معاشرے…

Read more