شاید اب ہتھیار ڈالنے کا وقت ہے

گزشتہ برس دنیا بھر میں طرح طرح کے ہتھیاروں کے حصول اور مسلح افواج پر کل 1730 کھرب ڈالر خرچ کیے گئے، جو سرد جنگ کے بعد کے دور کا ایک نیا ریکارڈ ہے۔ سب سے زیادہ دفاعی بجٹ والے تین ممالک امریکا، چین اور سعودی عرب تھے۔ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (SIPRI)…

Read more

عورت نے مرد کو جنم دیا! مردوں نے انہیں بازار دیا؟

چھت پر بے فکری سے کھیلتی تتلی کو قابو کرنے کی جستجو میں اسے اندازہ ہی نہ ہوا کہ کب سب نیچے چلے گئے۔ اس نے بھی اپنے قدم سیڑھیوں کی جانب بڑھائے تب ہی سامنے اپنے چچا (ابا کے کزن) کو کھڑے پایا۔ سکون کا سانس لیتے ہوئے عائشہ بولی، آپ دروازہ لاک کر…

Read more

جعلی شعور اور دولے شاہ کے چوہے

زندہ دلان اسلو۔ ارے حیران مت ہوں زندہ دلان لاہور ہی مشہور ہوا کرتا تھا لیکن موسمیاتی، ماحولیاتی اور سیاسی تبدیلیوں کی اس فضا میں بہت کچھ جڑوں سے اکھڑ چکا ہے۔ جی تو بات زندہ دلان اسلو (اسلام آباد) والوں کی ہو رہی تھی کہ حالات جیسے بھی ہوں بس بارش اور پہاڑوں پر…

Read more

مسز خان اور مسٹر مودی

”شوہر جب گھر آئے تو توا چڑھا ہونا چاہیے، اس کے کپڑے پڑے ہونے چاہیں، ہر چیز موجود ہونی چاہیے وغیرہ وغیرہ۔“ اچانک سوشل میڈیا پر اس آواز نے چونکا دیا۔ اوہ مسز خان ایک بار پھر اپنا چورن بیچنے میں کامیاب ہو گئیں۔ مسکراہٹ نے لبوں کو کھینچ کر کچھ مزید پھیلا دیا اور…

Read more

ملکی موجودہ حالات پر لکھا گیا میرا بلاگ

  اکتیس اکتوبر کی صبح تو معمول کے مطابق ہی تھی مگر اچانک خبر ملی کہ آج آسیہ مسیح کے مقدمے کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ الحمدللہ! فورا جتنی دعائیں اور آیات یاد تھی سب پڑھ کر بچوں کو بھی دم کیا اور خود کو بھی اللہ کی امان میں دے کر گھر سے نکلی۔…

Read more

منٹو، امرتا اور ہماری مہوش

زندگی گندے خون کے نکاس کا نام نہیں ہے۔ زندگی کا مفہوممسئلہ ازدواج تک محدود نہیں۔ زندگی مرد اور عورت کے ملاپ کا نام نہیں ہے۔ زندگی نام ہے حرکت کا۔ زندگی نام ہے کشش کا۔ زندگی نام ہے زندہ رہنے کا اور زندگی نام ہے زندہ رہنے کے مطالبے کا ” یہ کہنا ہے…

Read more