انڈیا میں مسلمانوں کے کھربوں سودی روپے بینک میں ہیں جو مودی حکومت ضبط کر سکتی ہے*

مسلمانوں کی 67 لاکھ 50 ہزارکروڑروپے سودکی رقم ہندوستانی بینکوں میں جمع ہے مگراسے مسلمان لینے کے لیے تیارنہیں۔ وسائل کی عدم دستیابی کے حیلے بہانوں کی بنیادپرملی مسائل حل نہ ہونے سے پریشان ہماری ملت کی اشرافیہ کے لیے ایک بڑی اچھی خبرہے۔ یہ ایسی خبرہے جس پراگرسنجیدگی سے غورکرلیاجائے اورنقشہ فکروعمل مرتب کردیا…

Read more