حج کے بعد ماموں جان کا رتبہ بلند

ہمارے ماموں حج سے واپس آئے تو پورا گاؤں ان کےاستقبال کے لٸے امنڈ آیا. ہر طرف سے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور ہو رہی تھیں۔ کچھ عقیدت مند ان کے گلے میں ایک ایک روپے کے نوٹوں کے ہار ڈال رہے تھے۔ (یاد رہے اس زمانے میں ایک روپے کی بڑی وقعت تھی)…

Read more