شائستہ خان، پیکرِ عزم و ہمت

ایک عور ت ماں، بیوی، بہن اور بیٹی ہر روپ اور ہر رشتے میں عزت، وقار اور وفاداری کا پیکر ہے۔ آزادی اور ترقی کے باوجود عورت پر تشدد ابھی تک ختم نہ ہوسکا۔ جسمانی تشدد کے علاوہ خواتین کو جارحانہ برتاؤکا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے، جو انہیں نفسیاتی طور پر بھی تباہ کر…

Read more

سوات یونیورسٹی میں خاتون ٹیچر کے ساتھ افسوسناک واقعہ

کہا جاتا ہے کہ ماں کی آغوش انسان کی پہلی درس گاہ ہوتی ہے۔ یہاں سے فراغت کے بعد انسان دوسری درس گاہوں یعنی سکول، کالج اور یونیورسٹی کا رُخ کرتا ہے اور اپنے سینے کو علم کے نور سے منور کرتا ہے۔ اس حوالہ سے ایک دفعہ امیر المومنین حضرت عمرؓ سے پوچھا گیا کہ اتنی بڑی اسلامی مملکت کے خلیفہ ہونے کے باوجود آپؓ کے دل میں کوئی حسرت باقی ہے؟ تو آپؓ نے جواباً فرمایا: ”کاش میں معلم ہوتا! “اس طرح شاعرِ مشرق، مفکرِ اسلام علامہ محمد اقبال ؒ معلم کی عظمت کے بارے میں کہتے ہیں کہ استاد دراصل قوم کا محافظ ہے۔ کیوں کہ آئندہ نسلوں کو سنوارنا اور ان کو ملک کی خدمت کے قابل بنانا استاد کی ذمہ داری ہے۔

Read more