کورونا وائرس! ہوم لاک ڈاؤن کا مثبت فیصلہ!

دنیا کے امیر اور خوشحال ممالک کو اپنی لپیٹ میں لینے کے بعد کورنا وائرس کی وباء نے رواں سال فروری کے آخر میں پاکستان کا رخ کرلیا ہے۔ ہمسائیہ ملک چین میں گزشتہ سال دسمبر کے مہینے میں شروع ہونے والی اس وباء سے اب تک 3261 افراد کی موت واقع ہو چکی ہے۔…

Read more