جون ایلیا اور بٹوارہ

میرا گمان ہے کہ برصغیر کا بٹوارہ اب ہمارے ادیبوں اور شاعروں کے لیے اہمیت کھو چکا ہے- اس کی سادہ سی دلیل یہ ہے کہ وہ نسل جس نے بٹوارے کو اپنا موضوع بنایا، اب تقریباً کلاسیک کا رتبہ حاصل کر چکی ہے (منٹو، انتظار حسین، قرۃ العین حیدر وغیرہ)۔ ان میں سے منٹو…

Read more