نیب، سرکاری ملازم کا خوف اور اس کا نتیجہ

کریمنل لاء کا ایک بہت ہی لازمی اور بنیادی اصول ہے۔ وہ ہے جرم کرنے کی نیت۔ دوسرا عنصر اگرچہ اتنا بنیادی نہیں لیکن وہ بھی بہت اہم ہے۔ وہ ہے محرک یعنی motive۔جرم، حادثہ، غفلت، نالائقی یا غلطی قانون کی نظر میں مختلف نتائج رکھتے ہیں۔پاکستان میں پہلے توہین کے مقدمات میں ان بنیادی اصولوں کو نظر انداز کر دیا جاتا رہا ہے۔ مثلاً کرنے والے کو معلوم ہی نہ ہو کہ اس نے کیا کیا یے۔ جیسے کوئی غریب یا ان پڑھ شخص اخبار کا کوئی ٹکڑا زمین پر پھینک دے جس پر کوئی مقدس حروف لکھے ہوں اور اس کو توہین کے جرم میں سزا دے دی جائے۔

Read more

ماہرین کا مغالطہ اور سماج کی حرکیات

مرغ کی شکل کا ہوا کا رخ معلوم کرنے کا آلہ کچھ عرصے بعد یہ سمجھنے لگ جاتا ہے کہ وہ ہوا کا رخ متعین کرتا ہے۔ ہم اکثر کیا ہے اور کیا ہونا چاہیے کا فرق گڈ مڈ کر جاتے ہیں۔ زبانیں ہزاروں سال پہلے بنیں جبکہ ان کی گرامر یا لغات بہت بعد…

Read more