کنیز کی قسمت: کراچی کی ایک کال گرل کی زندگی

’اس نے مجھے میلے سے اٹھایا اور بازار میں بٹھا دیا۔ مجھے اس پر اتنا اعتماد تھا کہ جب تک مجھے صورتحال کا صحیح طور پر پتا چلتا، تب تک ”آپاں“ میرے پہلے ”جوڑی دار“ سے پہلا ”ٹائم لگانے“ کے پیسے وصول کر کے اپنی ڈب میں اڑس چکی تھیں۔ وہ دن ہے اور آج کا دن، کہروڑ پکا کی کنیز کورنگی کے کوارٹر ایریا میں اپنی قسمت پھوڑ رہی ہے‘ ۔

میں دفتر میں بیٹھا ایک فیچرکو ایڈٹ کر کے مکمل کرنے کی تیاری کر رہا تھا کہ فون کی گھنٹی بجی۔ میں نے اسے سستی میں اسے بجنے دیا کہ یہ فون میرے لیے نہیں ہو گا اور دوسرا ساتھی ریسیو کر لے گا کیونکہ میں آپریٹر کو کہہ چکا تھا کہ صرف ضروری کال ملا دے کیونکہ لکھنے کا بہت سارا کام پڑا تھا۔

Read more

بلاول! مایوس مت کرنا!

بی بی کے بیٹے بلاول کے نام! آپ سندھ کی نوجوان سیاسی شخصیت ہیں، جن سے سندھ اور سندھیوں کو بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔ یہ امیدیں آپ کی سیاسی تقریریں سن کر اُس وقت اور بھی مضبوط ہوجاتی ہیں، جب آپ خود کو شہید ذولفقار علی بھٹو کا نواسہ اور شہید بے نظیر بھٹو کا…

Read more