قرۃالعین حیدر کے افسانوں کی اسطوری جہتیں

قرۃ العین حیدر کی تحریروں میں تاریخی عناصر کی کارفرمائی کو کسی ادبی و فنی جستجو کے بغیر محض ان کے گہرے تاریخی شعور سے وابستہ کر کے خشک اوربوجھل قرار دیا جاتا رہا ہے۔ جب کہ اگر غور کیا جائے تواندازہ ہوتاہے کہ انھوں نے اپنے فکشن میں تاریخی واقعات کو تخلیقی انداز میں…

Read more