تبدیلی والوں نے ڈکشنری تبدیل کر دی

گاؤں کا مولوی بڑے جوش سے بتا رہا تھا کہ بناؤ سنگھار، نت نئے فیشن کرنےاورسرخی پاؤڈرلگا نے والی عورتوں کا ٹھکانہ جہنم ہے ایک دیہانی نے کہا کہ وہ تو ٹھیک ہے لیکن آپ کی تواپنی بیوی یہ سب کرتی ہے؟ مولوی صاحب کا جوش جھاگ کی طرح بیٹھ گیا اوربولے بھائی اس کی…

Read more

ملک حالتِ ’’الفاظ کی جنگ‘‘ میں ہے

ہائبرڈ وارفیئر یعنی ہمہ گیرجنگ یامخلوط طریقہ جنگ ایسی نادیدہ جنگ ہے جو ہر طرف برپا ہے اور ہر کوئی اس میں شامل ہے جہاں پر یہ جنگ نظر نہیں آرہی وہاں بھی جاری ہے۔ ” ہائبرڈ وارفیئر“ کا لفظ پہلی بار2005کے شروع میں استعمال ہو ا اور آج یہ اصطلاح عسکری ماہرین میں بہت…

Read more

پرانے پاکستان کی’اگر‘ بتی اور نئے پاکستان کا ’مگر‘مچھ

حکومت میں آنے سے پہلےپی ٹی آئی کی پالیسی بڑی واضح اور دو ٹوک تھی، کیوں کہ یہ صرف دعووں پر مبنی تھی اور دعویٰ کرنے کے لیے پاکستان میں خوش قسمتی سے کسی تحقیق، منطِق یا عمل در آمد کی حکمت عملی کا خاکہ ہونے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی؛ اس کا عملی مظاہرہ…

Read more

پی ٹی آئی حکومت کے خلاف پہلا وائٹ پیپر

ملک کو ہرمحاذ پر اس وقت بڑے چیلنجز کا سامنا ہے لیکن عاقبت نا اندیش حکومت کی لا ابالی طبیعت، متلون مزاجی، حماقتوں اور غیرسنجیدگی کا سلسلہ ختم ہونے کو ہی نہیں آرہا۔ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ حکمران اس سوچ اور وژن سے عاری ہیں جو ملک کو چلانے یا مشکل حالات…

Read more

چالیں اور ملک کی ہِلتی چُولیں

الیکشن میں کامیابی کے لئے چونکہ فوج کا کردارہمیشہ سے نہایت اہم گردانا جاتا ہے اس لیے سیاست سے دلچسپی رکھنے والے وقتاً فوقتاً جرنیلوں کی تصاویر والے پوسٹرز لگوا کران کی آشیربادشامل حال ہونے کی دہائی دیتے رہتے ہیں البتہ اپنی انتخابی مہم میں اس سے احتراز برتتے ہیں۔ یہ پہلے جنرل الیکشن تھے…

Read more

دودھاری سفارتکاری ۔۔

دو ہزار نو کے اواخر کی بات ہے ساڑھے سات ارب ڈالرکی امریکی امداد سے متعلق کیری لوگربل پاکستان میں گرما گرم بحث کا موضوع تھا۔ پاک فوج اس بل کے بعض نکات کو پاکستان کی قومی سلامتی سے متصادم قراردیتے ہوئے ایک اعلامیہ جاری کرچکی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ حکومت کو…

Read more

تاریخ لکھنے والے بمقابلہ تاریخ بنانے والے

اگست دوہزارچودہ میں منتخب جمہوری حکومت کے خلاف شروع ہونیوالا مارچ محدود تعداد اور ابتدائی ناکامی کے بعد پارلیمنٹ کے باہر دھرنے میں تبدیل ہوگیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے ایک ڈیڑھ ہزارافراد اس دھرنے کا مرکزی اجتماع تھے جن کی اکثریت روزانہ اجرت پردھرنے میں شریک تھی دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کا اجتماع دن…

Read more

نواز شریف کے سیاسی فیصلوں میں بیگم کلثوم نواز کا کردار

کئی سال تک میدان صحافت کی خاک چھاننے کے باوجود میری سیاستدانوں سے راہ و رسم بنا کر خبریں نکلوانے اور سیاسی اتار چڑھاؤ پر نظر رکھنے میں دل چسپی پیدا نہ ہو سکی۔ کوشش بھی کی تو اس میں وہ پختگی نہ آ سکی کہ حقیقی منظر نامے کو دیکھ سکوں یا دکھا سکوں۔…

Read more

عمران خان کو پاکستان کا ٹرمپ کہیں یا ٹرمپ کو امریکا کا عمران خان

عمران خان کو پاکستان کا ٹرمپ کہیں یا ٹرمپ کو امریکا کا عمران خان دونوں کو ہی برا لگتا ہے اور ان کے چاہنے والے اس پرغم وغصے کا اظہار بھی کرتے ہیں لیکن کیا کریں کہ اس بات پر دل خوش گماں کو اعتبار سا آنے لگتاہے۔ زیادہ پرانی بات نہیں جب امریکی کامیڈین…

Read more

کیا تحریک انصاف اپنا امیدوار صدر منتخب کروا سکتی ہے؟

صدارتی انتخاب کا الیکٹورل کالج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علاوہ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے کل ارکان پر مشتمل ہوتا ہے، لیکن ان میں سے ہر رکن کا ایک ووٹ شمار نہیں ہوتا۔ قومی اسمبلی کے 342، سینٹ کے 104، بلوچستان اسمبلی کے 65، خیبر پختون خوا اسمبلی کے 124، سندھ اسمبلی کے 168 اور…

Read more