کرونا نہیں کتوں کا خوف۔ کراچی کا ہر گھر قرنطینہ

کتا انسان کو کاٹے تو خبر نہیں ”، انسان کتے کو کاٹے تو خبر ہے۔ اس مقولہ پر ہمارا میڈیا اور حکمران خوب عمل پیرا ہیں اور لمبی تان کر سو رہے ہیں“ کتے نے انسان کو کاٹ لیا ”بھئی یہ بھی کوئی خبر ہے۔ بھونکتے، غرارتے، خونخوار کتوں کے حملوں کی خبروں میں گزشتہ…

Read more