ہم، ہماری ماں اور ہمارا مدرز ڈے
آپ ایک اچھی ماں ہیں یا بری؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ماں تو بری ہو ہی نہیں سکتی۔ لیکن ہم ہر روز دیکھتے ہیں کہ ماؤں کے گلے میں تمغے یا طوق لٹکائے جاتے ہیں۔ اس کا فیصلہ معاشرہ آپکے بچوں کی معاشی ترقی اور کسی حد تک اخلاقی اقدار کو دیکھ کر کرتا ہے۔ عورت بچے پیدا کرتی ہے اور ان کی پرورش کرتی جبکہ خاندان بچوں کے کارنامے دیکھ کر ماؤں کی درجہ بندی کرتا ہے۔ بچہ
Read more
