شوکت عزیز، بنکاری اور برآمدات

وزیرِ اعظم کی میٹنگ کا ماحول عمومی طور پر تنائو کا شکار رہتا ہے۔ اِس تنائو میں مزید شدت اُس وقت آتی ہے جب کسی وزارت کو اہم مسئلوں پر وزیرِ اعظم سے فیصلے درکار ہوں۔ وزیرِ اعظم کی میٹنگ میں خزانہ اور منصوبہ بندی کے علاوہ دُوسری متعلقہ وزارتوں کے وزراء اور سیکرٹریوں کو…

Read more

ہماری برآمدات کیوں نہ بڑھ سکیں

شاہد خاقان عباسی کی کابینہ نے آخری دنوں میں برآمدی مراعات کے جاری پروگرام کی مدت میں اضافہ کر دیا۔ حالات کے مطابق شاید یہ ضروری تھا مگر خوشی نہیں ہوئی۔ کب تک عارضی امداد کا سہارا درکار رہے گا۔ یہ مسئلہ ایک طویل مدتی لائحہ عمل کا متقاضی ہے۔ پاکستان کی برآمدات کے فروغ…

Read more

ہم پیچھے کیوں رہ گئے؟

گزشتہ کالم میں چار ممالک کی مثال دی تھی، جو ایشین ٹائیگرز کہلائے۔ اُن وجوہات کا بھی ذکر ہوا جن کی بناء پر ہم ایشین ٹائیگرز کا راستہ نہیں اپنا سکے۔ سرد جنگ کے زمانے میں، اِن چاروں ملکوں میں یا تو فوج حکمران رہی یا امریکی نگرانی میں جمہوریت کو ایک مخصوص دائرے تک…

Read more

ایشیا کے ٹائیگرز اور پاکستان

خلوصِ نیت سے سمجھتا ہوں کہ ہر پاکستانی کا دل، ملکی ترقی کے لئے دھڑکتا ہے۔ ہم چاہے کسی شعبے یا ادارے سے تعلق رکھتے ہوں، وطن کی محبت سے سرشار ہیں۔ چاہتے ہیں کہ پاکستان جلد از جلد معاشی اور سماجی ترقی کی منازل طے کرے۔ ہم دوسری قوموں کو ہم پلہ سمجھتے ہیں،…

Read more

تاش کی گڈی میں جوکر

جون 2012ء کی ایک گرم سہ پہر تھی۔ ایوان صدر سے فون موصول ہوا۔ خلاف توقع، دوسری طرف احمد مختار بول رہے تھے۔ اُنہوں نے بتایا کہ وہ صدر پاکستان کے کمرے سے بات کر رہے ہیں۔ میرا ماتھا ٹھنکا۔ چند دن پہلے احمد مختار کووزارتِ دفاع سے ہٹا کر، پانی اور بجلی کا قلمدان…

Read more

گھوڑا تجزیہ سن کر نہیں دوڑتا

گورنمنٹ کالج لاہور 1970ء کی دہائی میں روشن خیال تعلیمی ادارہ تھا۔ خوف کی فضا سے آزاد، اُستاد اور شاگرد کھل کر اظہار خیال کرتے۔ ایم اے کے دوران، حامد یامین ڈار ہمیں مائیکرو اکنامکس پڑھاتے تھے۔ بہت روشن دماغ اُستاد تھے۔ کئی سال امریکہ میں رہے۔ سیاحت کا شوق تھا۔ اقتصادیات کی مشکل گتھیوں…

Read more

’اوپر‘ سے حکم آیا ہے

چند دن ہوئے، امیرِ جماعت اسلامی، جناب سراج الحق کے ایک بیان نے سیاسی ہلچل میں اضافہ کر دیا۔ اُن کے مطابق، صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ، جناب پرویز خٹک نے کہا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹ دینے کا حکم ’’اوپر‘‘ سے آیا ہے۔ سراج الحق صاحب نے یہ وضاحت نہیں کی کہ…

Read more

آج آپ کونسا نیا اسکینڈل لائے ہیں؟

گزشتہ کالم کی آخری سطر میں قارئین سے ان الفاظ میں وعدہ کیا تھا ’’کرپشن کی لوک داستانیں کیسے جنم لیتی ہیں، فروغ پاتی ہیںاور کس طریق، معاشی ترقی کا راستہ روکتی ہیں؟ اس کا ذکر آئندہ کالم میں کیا جائے گا۔ ‘‘ آج لکھنے بیٹھا تو سامنے ٹیلی وژن پر حالات حاضرہ کا تجزیاتی…

Read more

کرپشن کی لوک داستانیں

یہ 1989ء کا واقعہ ہے، میں ان دنوں سیالکوٹ میں ڈپٹی کمشنر کی ذمہ داری نبھا رہا تھا۔ چھٹی کا دن تھا۔ گھر کے دفتر میں وہ کاغذات پڑھ رہا تھا جن پر عام دنوں کی مصروفیت میں غور کرنے کا موقع نہیں ملتا۔ کھڑکی سے باہر، دسمبر کی چمکیلی دھوپ میں ایک گاڑی گھر…

Read more

نیلم جہلم منصوبہ- نشیب و فراز کی عجب کہانی

آزاد کشمیر میں مظفر آباد کے قریب نیلم اور جہلم دریا آپس میں ملتے ہیں۔ پہلی دفعہ اِس ملاپ کو دیکھا تو دیکھتا ہی رہ گیا۔ دریائے نیلم کا نیلگوں پانی جہلم سے علیحدہ، اپنے دھارے میں بہتے ہوئے بہت خوبصورت دکھائی دیتا۔ اُن دنوں آزاد کشمیر کی حکومت اسکول کے بچوں کو سیاحت کی…

Read more