یوم مزدور کی چھٹی یا یوم فاقہ

1 مئی کو دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے، جلسے جلوس ہوتے ہیں مزدوروں سے صرف زبانی ہمدردی جتائی جاتی ہیں۔ دراصل اس دن کا مقصد مزدوروں کے ساتھ ہورہی نا انصافیوں کے خلاف آواز بلند کرنا اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنا انہیں ان کی محنت کے…

Read more

سکون قلب کیوں میسر نہیں

بے شک اللہ تعالیٰ کے پاس اس دنیا کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے اللہ جب ناراض ہوتا ہے تو وہ رزق نہیں چھینتا بلکہ اپنے سامنے کھڑے ہونے کی توفیق چھین لیتا ہے سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے اور یہ بہت بڑی فکر کی بات ہے کہ آخر اللہ کیوں اپنے سامنے…

Read more

مضامین چوروں سے ہوشیار!

مکرمی حضرات قلم و قرطاس کی داستان بہت پرانی ہے شروع زمانے میں چمڑوں پر تحریر لکھی جاتی تھی جیسے جیسے انسانوں نے ترقی کی منازل کو طے کیا اور اپنی عقل کو دوڑایا تو اس پر خدا وند عالم کی عظیم ترین نعمتوں کا علم ہوا عقل سلیم ہی اللہ تعالیٰ کی کتنی عظیم…

Read more

یہ سحر‌ تجھے مبارک جو ہے ظلمتوں کی ماری

ملک بھر میں ہر طرف یوم جمہوریہ کے ‌ موقع پر جشن خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔ دیش بھکتی کے گیت گائے جا رہے ہیں۔ کہیں دیش بھکتی پر تقاریر کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ بھولے بھالے عوام جشن منانے میں مصروف ہیں انہیں جمہوریت سے کھلواڑ کے بارے میں کوئی کچھ پتہ نہیں۔…

Read more

بیٹی بچاؤ ‌بیٹی بچاؤ درندوں سے بیٹی بچاؤ

اناؤ ضلع سوک کھیڑا موراوا کی رہنے والی گولڈی یادو کو صبح موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ اس لڑکی نے یو پی پولیس کا امتحان پاس کرلیا تھا۔ کیا یوگی راج، راون راج بن گیا ہے۔ ایک کے بعد ایک لاش، معصوم بچیوں کی عصمت دری، ایماندار پولیس افسروں کی باقاعدہ سازش کی تحت انکاؤنٹر، انصاف پسند افراد کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید کرلینا کیا یہی وکاس ہے۔ ایک انسان کی جان سے زیادہ گائے کے تحفظ کی فکر اقتدار کی بھوک اور کتنے معصوموں کو اپنا نوالہ بنائی گی سیاست کے نشے میں چور یہ حیوان نما سیاستدان غریب عوام کو کب تک استعمال کرتی رہے گی۔ ابھی سنجلی کی آہے بھی خاموش نہیں ہو پائی تھی ابھی آصفہ کو بھی انصاف ملنا باقی تھا۔ ابھی اناؤ کی لڑکی پر ہوئے ظلم اور اس کی عزت کو تار تار کرنے والے بی جے پی کے لیڈر کو سزا نہیں مل پائی تھی کہ ایک اور معصوم کی جان لے لی گئی۔ کیا یہ ہندوستان ہے یا ریپستان؟

پاکستان کی زینب کو تو انصاف مل گیا اس کے قاتل کو تو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا لیکن ہندوستان جو جمہوریت کے بڑے بڑے دعوے کرتا ہے۔ ادب و تہذیب کا گہوارہ کہلاتا ہے۔ آج وہاں کی بیٹیوں کو سرے عام قتل کردیا جاتی ہے۔ ان کی عزتیں لوٹی جاتی ہیں، پر کئی کوئی قیامت نہیں اترتی حکومت بیٹی پڑھاؤ بیٹی بچاؤ کے نعرے بازی کرتی ہیں، اور اسی سیاسی جماعت کے لیڈران معصوم لڑکیوں کی عزتوں سے کھلتے ہیں اور‌ انصاف کی بھیک مانگنے والے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے۔

Read more

تجھے اب کس لیے شکوہ ہے کہ بچے گھر نہیں رہتے

اللہ تعالیٰ نے پہلے آدم علیہ السلام کے جسم کو بنایا پھر ان کی ایک پسلی سے حضرت حوا علیہ السلام کو تخلیق بخشی اس طرح ان کی نسل سے عالم انسانیت کو وجود بخشا۔ یہ ایک فطری عمل ہے جو اللہ تعالیٰ کے بنائے گئے قانون کے مطابق ہے کسی بھی معاشرے کے روشن…

Read more

کالے منہ ہوگے کل ان کے سائیں کے دربار

اللہ نے تمام تر مخلوق میں انسان کواشرف المخلوقات کا‌درجہ دیا اور بے شمار نعمتیں انسان کے لئے مہیا کردی جس میں سب سے افضل نعمت اللہ تعالیٰ نے ایمان کی دولت سے مسلمان کو نوازا دنیا کی عیش و عشرت۔ عہدے۔ وزارت۔ حسن جمال۔ مال و دولت۔ یہ سب فانی ہے یہ تمام چیزیں…

Read more

بھارت میں مسلمان لڑکیاں تعلیم اور غیرمسلم عاشقوں سے محبت کے نام پر مذہب چھوڑ رہی ہیں

جس امت کا ایک 17 سالہ سالار، امت کی ایک بیٹی کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے سندھ پہ حملہ آور ہوا، جس امت کے بیدار مغزوں نے امت کی ایک بیٹی کی خاطر اندلس فتح کیا، جس امت کے معتصم بااللہ نے امت کی ایک بہن کی خاطر رومیوں کے سب سے مضبوط قلعے…

Read more

جب ولدیت کے خانے میں لکھا نام مشکوک ہو گا

سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے سے یوں لگتا ہے کہ جیسے ان افراد کے ہاتھوں میں ملک کی باگ ڈور دے دی گئ ہو جو چوکیداری کے بھی لائق نہ ہوں، جی ہاں بھارتی عدلیہ دیوانے پن کا شکار ہوچکی ہیں، کچھ دن قبل دفعہ 377 کو جو ہم جنس پرستی کے قانون سے متعلق…

Read more

طلاق ثلاثہ کا سانپ پھر بل سے باہر

ایک بار پھر فرقہ پرست حکومت نے شریعت اسلامی کے معاشرے سے متعلق ایک اہم مدعا طلاق ثلاثہ بل کے خلاف ٹھوس قدم اٹھانے کی کوشش کی ہیں۔ دراصل مودی حکومت نے جن ترقیاتی کاموں کا منشور جاری کیا تھا وہ سب ایک دکھاوا تھا خواب خیالی تھی جس کا 2014 کے انتخابات میں بی…

Read more