ام کلثوم: مصری گلوکارہ جنھیں مصر نے سفیر کا درجہ اور پاکستان نے ستارہ امتیاز عطا کیا
امِ کلثوم کی مقبولیت کا یہ عالم تھا کہ جب کبھی وہ نیا نغمہ جاری کرتیں تو لوگ چارٹر پروازوں کے ذریعے قاہرہ پہنچنا شروع کر دیتے تاکہ سب سے پہلے وہ نغمہ سن سکیں۔
Read more
































































































