امریکہ کا چکر: روانگی کی دیوانگی

ہوا یوں کہ حکومت آپا نے جو ایک امریکی یونیورسٹی میں پڑھ رہی تھیں، دعوت دی کہ ہم ان کی گریجویشن کی تقریب میں شرکت کریں۔ ان کی دعوت کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ دعوت قبول کرنی ہے یا فساد۔ دعوت کو جزوی طور پر قبول کر لیا گیا یعنی برخوردار خان اور خانم…

امریکہ کا چکر: کچھ حال یونیورسٹی کا

ہوسٹن ائرپورٹ پہنچے۔ اب ترکی میں ٹرانزٹ کے لیے ائرپورٹ سے باہر نکلتے اور واپس آتے وقت ہمیں اور خانم کو تو ترک امیگریشن والوں نے آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھا تھا مگر دونوں مرتبہ برخوردار خان کو پکڑ لیا۔ پھر امیگریشن اہلکار کسی افسر کو فون گھماتا اور اس سے اجازت لینے کے…

امریکہ کا چکر: لوگ اور زندگی

امریکی ائرپورٹ پر اترتے ہی ہمیں احساس ہوا کہ یہ ملک حیرت کے خزانے لیے ہوئے ہے۔ کئی ملک گھومے ہیں مگر یہ پہلا ائرپورٹ دیکھا جس میں آنے والے مسافروں کی اشد ضروری حاجات پوری کرنے کے لیے جو پہلا نشان لگایا گیا تھا وہ ٹائلٹ کا نہیں بلکہ ڈیفبریلیٹر کا تھا، یعنی تحیر…

امریکہ کا چکر: ایلومیناٹی کا ہیڈکوارٹر اور دیگر مشاہدات

ایلومیناٹی کا ہیڈکوارٹر جیسا کہ ہر ذی شعور پاکستانی جانتا ہے، دنیا کا نظام ایلومیناٹی نامی ایک نہایت خفیہ تنظیم چلا رہی ہے۔ وہی فیصلہ کرتی ہے کہ کس ملک کا حکمران کون ہو گا، کیا پالیسیاں بنائے گا، کس ملک کی معیشت کیسی ہو گی، کہاں جنگ ہو گی اور کہاں امن ہو گا۔…