سند باد جہازی کا پہلا سفر – دبئی کا جہاز اور فرنگی حسینہ
من کہ موسوم بہ سند باد، اہل مغرب کی پیہم سازشوں سے ناخوش و بیزار بیٹھا تھا۔ ارادہ ہوا کہ ان کے دیس میں جا کر ان کا حال معلوم کیا جائے اور انہیں راہ راست پر لایا جائے۔ دوران تعلیم ہم اپنے ہوسٹل کے ناظم مقرر کیے گئے تھے اور وہاں سے ہر قسم…