ایسرا اور کنیسرا نے چوریوں سے مال بنایا

ایک گاؤں میں دو دوست رہتے تھے۔ ایسرا ہندو تھا اور کنیسرا مسلمان۔ یہ دونوں ساجھے داری میں کاروبار کرتے تھے۔ کسی زمانے میں وہ بہت امیر تھے لیکن اب وقت نے پلٹا کھایا تو وہ غربت کا شکار ہو گئے تھے۔ کنیسرا ایک دن ایسرا کے گھر پہنچا اور کہنے لگا ”مجھے کچھ پیسے…