فراس الخطیب کی کتاب ”اسلام کی گمشدہ تاریخ“ کا ترجمہ

مصنف: فراس الخطیب۔ مترجم: ادیب یوسفزے۔ کچھ عرصہ قبل وزیر اعظم عمران خان صاحب نے نوجوان نسل کو ایک کتاب ’Lost Islamic History By Firas Al Khateeb‘ پڑھنے کی تجویز دی تھی۔ یہ ایک نہایت خوبصورت کتاب ہے۔ اس میں اسلام کی طویل تاریخ کو بڑے منظم انداز سے پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ وقتاً فوقتاً شائع کیا جائے گا۔ اسلام کی کھوئی ہوئی تاریخ ( 1 ) Read more