بندوبستی نظام اور نری کم عقلی

سیاست کتنی آلودہ اور کثیف ہو گئی ہے کہ دائیں، بائیں اور آئیں بائیں شائیں سب مدغم، برے بھلے کی تمیز مشکل ہوتی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد پھر سے نئے مباحث شروع ہو گئے ہیں۔ نو مئی کے واقعات کو آپ ڈی جی آئی ایس پی آر کی عینک سے دیکھیں یا پھر رؤف حسن کے زاویے سے یہ واقعات ہر لحاظ سے قابل مذمت اور باعث تشویش

Read more

9 مئی۔ تیر نیم کش

کل، 8 مئی کی نصف شب، 9 مئی 2023 کو ایک برس بیت جائے گا۔ 365 دن۔ 365 راتیں۔ ہماری سیاست رنگا رنگ احتجاجوں اور تحریکوں سے بھری پڑی ہے۔ سیاست دانوں کے حوالے سے پھانسی گھاٹوں، قتل گاہوں، بندی خانوں اور جلاوطنیوں تک ظلم و ستم کی درجنوں داستانیں بکھری پڑی ہیں۔ لیکن ردعمل کے طور پر ایسے آتشیں مناظر کا دھندلا سا عکس بھی دکھائی نہیں دیتا جو 9 مئی کو ہماری لوح تاریخ پر رقم ہوئے۔ یہ

Read more

پی پی ایل پبلک لائبریری قلات: زبوں حالی کا شکار

تعلیمی میدان میں لائبریریوں کا کردار نا قابل فراموش ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ علم حاصل کرنے اور کتاب پڑھنے کے کلچر کو فروغ دینے میں لائبریریاں بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ لائبریریاں طلبا کی توجہ مطالعہ کی جانب بڑھاتی ہیں اور علم کے سمندر میں غوطہ لگانے کے نئے اور جدید طریقوں سے واقف کراتی ہیں۔ دنیا میں جہاں بھی تعلیم کا رواج عام ہوا ہے تو وہ صرف لائبریریوں کی ہی بدولت۔ ایک ہم ہیں

Read more

ناموز بلوچ گلوکار ناکو فیض محمد

”او ناز حسن والا دل منی برتا لعلء“ موسیقی روح کی غذا ہوتی ہے۔ موسیقی انسان کے شعور میں وسعت پیدا کرتی ہے یہ جمالیاتی احساس اور امن کو فروغ دیتی ہے یہ معاشرے کی بانجھ پن کو اپنے سروں کہ لمس سے سیراب کرتی ہے اس سے ایک سوچنے اور سمجھنے والا معاشرہ پیدا ہوتا ہے۔ دنیا میں موسیقی کو جاننے والے ہی موسیقی کے قدر داں ہوتے ہیں۔ شاعروں کے اشعار کو زندہ رکھنے اور ان کو دوام

Read more

کھیل انڈوں کا ہوا

لڑنا لڑانا اچھی بات نہیں۔ اس کام میں دونوں فریق خسارے میں رہتے ہیں۔ ایک کی چونچ اور دوسرے کی دم گم ہو جاتی ہے۔ لڑائی سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے۔ دانا لوگ تو آنکھیں لڑانے سے بھی گریز کرتے ہیں کیوں کہ اس کھیل میں بھی دھول دھپے کا اندیشہ رہتا ہے۔ لڑائی کی ایک صورت البتہ ایسی ہے جس میں عزت محفوظ رہتی ہے، خواہ آپ سادات ہی کیوں نہ ہوں۔ یہ ایک معصوم سی صورت ہے۔

Read more

جگجیت: میرا گیت امر کر دو

علیم بھائی نے ٹیپ ریکارڈر میں کیسٹ ڈالی اور پلے کا بٹن دبا دیا۔ ہم اشتیاق سے ٹیپ کی طرف دیکھنے لگے۔ علیم بھائی جو رشتے میں میرے کزن تھے ہر ہفتے اپنی جیب خرچ سے آڈیو کیسٹ خرید کر لے آتے تھے۔ آج یہ نئی سوغات آئی تھی۔ ٹیپ ریکارڈر میں کیسٹ گھوم رہی تھی۔ ایک غزل کے بول چلنے لگے : مل کر جدا ہوئے تو نہ سویا کریں گے ہم اک دوسرے کی یاد میں رویا کریں

Read more

مسلمانوں کی آمد سے قبل پاکستانی خطے میں تہذیب کا ارتقا اور گندھارا آرٹ

مسلمانوں کی آمد سے قبل پاکستانی خطے میں تہذیب کا ارتقا اور گندھارا آرٹ (ایک سرسری جائزہ) بنی آدم کی عمر افریقہ میں دریافت شدہ انسانی آثار کے مطابق 20 لاکھ سے کم نہیں جبکہ پاکستان کے خطے میں انسانی تہذیب کے آثار 4 لاکھ سال تک پرانے بتائے جاتے ہیں۔ یہاں کی قدیم تہذیب راولپنڈی کے قریب سوانی (پوٹھوہاری) تہذیب گردانی جاتی ہے۔ ان کے باشندوں کی نسل، زبان، رنگ اور کھیتی باڑی کے آغاز کے بارے زیادہ معلومات

Read more

لاپتہ افراد کے بارے میں حکومت کی طفل تسلیاں

حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ بعض افراد کو لاپتہ کرنے کے معاملے میں کچھ سرکاری ایجنسیاں ملوث ہو سکتی ہیں لیکن ایسے کسی الزام کو کبھی ثابت نہیں کیا جا سکا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حکومت اس مسئلہ کو سنجیدگی سے حل کرنا چاہتی ہے لیکن چالیس سالہ پیچیدہ معاملہ طے ہونے میں وقت درکار ہو گا۔ وزیر قانون

Read more

اپنی سگی ماں کو قتل کرنے والا کراچی انڈر ورلڈ کا رحمان ڈکیت، جس نے جوئے اور منشیات سے کمائی دولت سے ایران تک میں جائیدادیں خریدی

یہ ایسے کردار کی کہانی ہے جس نے آنکھ تو شہر کے پسماندہ علاقے میں کھولی مگر لیاری گینگ وار کے اس ’کرائم لارڈ‘ کی پہنچ پولیس اور فوج کے خفیہ اداروں کے اعلیٰ افسران تک ہی نہیں بلکہ ملک کے صدر تک بھی رہی۔

Read more

کراٹے کمبیٹ میں پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کی انڈیا کے خلاف فتح: ’کیا 20، 20 سیکنڈ میں ناک آوٹ کر دیتے ہو‘

پاکستان نے سنیچر کی رات دبئی میں ہونے والے کراٹے کمبیٹ کے 45 کلو گرام کیٹیگری والے مقابلوں میں انڈیا کو 2-1 سے شکست دے دی ہے، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مکسڈ مارشل آرٹ (ایم ایم اے) فائٹر شاہ زیب رند نے انڈیا کے رانا سنگھ کو شکست دے کر جیت اپنے نام کی۔

Read more

بلوچستان کی وادی ہربوئی جو خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے

ہربوئی بلوچستان کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے یہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے چار گھنٹے کے فاصلے پر واقع ہے۔ ہربوئی سطح سمندر سے 9000 فٹ بلند ہے۔ اس وجہ سے یہاں موسم سرد رہتا ہے بلکہ گرمیوں میں ٹھنڈ ہوتی ہے۔ اس علاقے میں کالے اور بنجر پہاڑوں کا سلسلہ ہے۔ ہربوئی کا مطلع شدہ علاقہ ( 55,230 ایکڑ) جسے 1961 میں نوٹیفائی کیا گیا تھا۔ لفظ ہربوئی ایک قدیم لفظ ہے بعض دانشوروں کے مطابق یہ فارسی زبان

Read more

پاکستان میں مرغی کے گوشت کی قیمت کو پر لگنے کی وجہ چوزوں کی افغانستان برآمد ہے یا مہنگی فیڈ؟

پاکستان میں مرغی کا گوشت خوراک کا ایک اہم جزو ہے تاہم ماہ رمضان میں بڑھنے والی قیمتیں اب تک کم نہیں ہو سکیں جس کی وجوہات میں سے ایک کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ملک سے بڑی تعداد میں چوزے افغنستان برآمد کیے جا رہے ہیں۔

Read more

پنجابی مزدور، پنجابی دانشور

پرانے فیشن کے محب الوطن یاد دلاتے رہتے تھے کہ اگر شیعہ قتلِ ہو تو یہ کہو کہ مسلمان قتل ہوا، اگر بلوچ بچہ اٹھایا جائے تو کہو کہ دہشت گرد اٹھایا گیا، مسیحی بستی جلا دی جائے تو یہ کہو کہ پاکستانی ہلاک ہوئے ہیں، احمدی مارا جائے تو کچھ بھی نہ کہو اور کم از کم یہ مت کہو کہ جان بحق ہوئے ہیں۔ محمد حنیف کی تحریر۔۔۔

Read more

پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 22 ہلاکتیں، ’300 ملین واٹ‘ کے کرنٹ سے کیسے بچا جائے؟

سنیچر کے روز بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے غیرمعمولی واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Read more

نوشکی میں بس پر حملے میں نو افراد ہلاک: ’سب اپنے شناختی کارڈ نکالو اور جو پنجابی ہیں وہ باہر آ جائیں‘

منڈی بہاؤالدین کے علاقے چک فتح شاہ کے سات لڑکے 27 رمضان کو اپنے گھروں سے ایران جانے کے لیے نکلے تھے اور اب ان میں سے صرف ایک ہی زندہ بچا ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ ’میں بس میں سویا ہوا تھا کہ اچانک آواز آئی۔۔۔ سب اپنے شناختی کارڈ نکالو اور جو پنجابی ہیں وہ باہر آ جائیں۔‘

Read more

شاہ نورانی کی درگاہ جہاں پہنچنے کی خواہش 17 زائرین کی جان لے گئی: ’ایک ہی خاندان کے 12 افراد کو دفن کرنا بہت مشکل تھا‘

عید کی رات بلوچستان کے ضلع حب میں زائرین سے بھرا ایک ٹرک گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے 12 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے یہ افراد بلوچستان کے ضلع خضدار میں واقع معروف درگاہ شاہ نورانی جا رہے تھے۔ شاہ نورانی کون تھے اور اُن کی درگاہ تک پہنچنے کا راستہ اتنا دشوار گزار کیوں ہے؟

Read more

اپوزیشن کا گرینڈ الائنس: حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک

عام انتخابات کے انعقاد کو دو ماہ ہونے والے ہیں۔ وفاقی دار الحکومت اسلام آباد جہاں حکومت اور اپوزیشن (پی ٹی آئی) کے درمیان میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ وہاں اسلام آباد سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر اڈیالہ جیل میں سرکاری مہمان شہباز شریف حکومت کو سکھ کا سانس نہیں لینے دے رہا۔ پی ٹی آئی کے ارکان آئے روز پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کر کے اپنے وجود کا احساس دلا رہے ہیں۔ فارم نمبر 45 اور 47

Read more

ناقہ لیلیٰ، اندھیری رات اور تاریخ کا اندھا موڑ

گزشتہ اظہاریے میں ایک جملہ لکھا کہ ’پاکستان کی ریاست اگست 1991 کے سوویت یونین میں کھڑی ہے۔ سابق ہیئت مقتدرہ اور موجودہ ریاستی بندوبست میں خلیج پیدا ہو چکی ہے‘۔ ملفوف اشارہ تھا مگر پڑھنے والے کی نگہ تیز بین سے خبردار رہنا چاہیے۔ ایک عزیز محترم نے اسی بیان پر انگلی رکھ کر وضاحت مانگ لی۔ معیشت اور سیاسی اختیار کی حرکیات میں چند بنیادی نکات سمجھنا ضروری ہیں۔ جس ریاست میں فیصلہ سازی پر عوام کو اختیار

Read more

’تاجر دوست‘: حکومت کی دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی سکیم کیا ہے اور کیا یہ کامیاب ہو پائے گی؟

پاکستان میں دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور ان سے ٹیکس وصول کرنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ’تاجر دوست‘ نامی سکیم متعارف کروائی ہے۔ ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ تاجر دوست سکیم ہے کیا ہے اور یہ ماضی کی سکیموں سے کیسے مختلف ہے؟

Read more

پھر برق فروزاں ہے سر مارگلہ کوہسار….

شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائے ابھی چار ہفتے مکمل نہیں ہوئے۔ اس مختصر عرصے میں معیشت، خارجہ امور، قومی سلامتی اور سیاسی منظر پر بہت کچھ بدل گیا ہے۔ نئی حکومت کو فوری طور پر 24 ویں مرتبہ آئی ایم ایف کے پاس جانا تو طے تھا کہ لیکن آئی ایم ایف ذرائع کے مطابق ابھی تو گزشتہ پروگرام کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط کے اجرا کا جائزہ وسط اپریل میں آئی ایم ایف بورڈ

Read more

آگے بڑھنا ہو گا

اس بات میں مجھے تو کوئی شک نہیں کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی کا خیال ہے کہ یہ دھاندلی باقی پاکستان میں تو ہوئی ہے لیکن کے پی کے میں نہیں ہوئی جب کہ نون لیگ اور پی پی پی کا خیال ہے کہ باقی پاکستان میں انتخابات منصفانہ اور آزادانہ تھے لیکن کے پی کے میں دھاندلی ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا خیال ہے کہ ہر حلقے میں دھاندلی ہوئی ہے اور ہمارے خیال

Read more

قرارداد مقاصد : ایک اور پنگا (پہلا دکھڑا)

محترم وجاہت مسعود کا ”گدلا تالاب“ دیکھتے ہی کھجلی میرے قلم میں بھی ہوئی، لیکن میں نے اسے سیاہی کی شکل دینے سے گریز کیا۔ پھر مجیب الرحمن شامی کا ”رد گدلا پن“ پڑھ کر اور اس کے جواب میں محترم وجاہت کا ”جواب شکوہ“ پڑھ کر یقین جانیں عرصے بعد خوشی ہوئی، وجہ صرف یہی کہ یہ دو پڑھے لکھے لوگوں کے درمیان سیاست سے بالاتر ہو کر ایک تاریخی واقعہ پر علمی بحث تھی، جس میں ایک دوسرے

Read more

ایبسولوٹلی ناٹ

وضاحت: یہ ایک غیر سیاسی مضمون ہے جسے سیاسی لوگ بھی پڑھ سکتے ہیں (سیاست کو ایک طرف رکھ کر ) میرے والدین نے جانے کیا سوچ کر میرا نام ’فرماں بردار‘ رکھا تھا؟ ممکن ہے ان کا یہ خیال ہو کہ یہ نام رکھنے سے میں بڑا ہو کر ان کا فرماں بردار بیٹا بن جاؤں گا یا پھر اللہ کا فرماں بردار بندہ بن کر اپنی عاقبت سنوارنے کی کوشش کروں گا۔ اگر یہی بات تھی جس کا

Read more

انقلاب زندہ باد

ہماری تاریخ بتاتی ہے کہ ہم بنیادی طور پر ایک غلام ذہن قوم ہیں نسل در نسل غلام رہنے کی وجہ سے ہم آزادی کا مطلب تک بھول چکے ہیں آج بھی ہماری پشت پر جیسے غلام ذہنیت کا جھاڑ بندھا ہوا ہے اب تو جیسے ہم اس کے عادی ہو چکے ہیں یعنی ہمیں آزادی سے ڈر لگتا ہے جب غلاموں کو اپنی غلامی سے عشق ہو جائے اور زمینی آقا سے محبت ہو جائے تو ایسے مریضوں کو

Read more

’بابر، بابر‘ کے نعروں سے ’میچ ونر‘ تک، پی ایس ایل 9 نے کیسے عماد وسیم کے کیریئر میں نئی روح پھونک دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے فائنل میں جو کھلاڑی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے وہ اور کوئی نہیں بلکہ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم ہیں جن کی پانچ وکٹوں اور فیصلہ کن باری نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو گذشتہ تین فائنل کھیلنے والی ٹیم ملتان سلطانز کے خلاف جیت سے ہمکنار کرایا۔

Read more

آصف حسنی: شیزوفرینیا اور معاشرتی رویے

میں آج صبح سو کر اٹھا تو فیس بک پر اپنے پیارے دوست معروف شاعر، ماہر تعلیم اور دانشور سلیم حسنی کی پوسٹ پڑھی جس میں انہوں نے لکھا کہ ان کے چھوٹے بھائی آصف جان دس سال تک سکون کی تلاش میں رہنے کے بعد بالآخر ہمیشہ کے لیے پرسکون ہو گئے۔ یہ خبر مجھ پر اور سلیم کے احباب پر بجلی بن کر گری۔ سلیم حسنی اور نعیم حسنی سے میری ملاقات اپنے دوست احسان اصغر کے توسط

Read more

سینیارٹی نظر انداز کرنے کی تاریخ

پاکستان میں زیادہ تر سینیارٹی کو نظر انداز کیا جاتا ہے اور پاکستان کے آئین کو بنے ہوئے تقریباً 51 سال مکمل ہونے کو ہیں مگر آج بھی عملی طور پر یہ طے نہیں ہو سکا کہ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور انتظامیہ اپنے اپنے دائرہ کار میں کیسے سفر کریں۔ عدلیہ کی بدترین تاریخ کے موجد جسٹس منیر تھے جس کے الفاظ یہ تھے کہ ”ضرورت غیر قانونی کام کو قانونی بنا دیتی ہے،“ جسٹس منیر نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا

Read more

رمضان کے دوران گیس لیک کے حادثات: ’جیسے ہی ماچس کی تیلی جلائی تو ایک زوردار دھماکہ ہوا‘

کوئٹہ میں گیس لیک سے ہونے والے دھماکوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ متاثرہ افراد اور ان کے لواحقین اس پر سوئی سدرن گیس کمپنی کو موردِ الزام ٹھہراتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے یہ کہہ کر اس کی تردید کی گئی ہے کہ ان کی ذمہ داری کسی بھی صارف کے گھر کے میٹر تک ہے۔

Read more

لیکن پھر شاداب خان کا ماسٹر سٹروک سامنے آیا، سمیع چوہدری کا کالم

یہ ہدف ایسا بھی دشوار نہ تھا کہ یوں کہرام مچا پاتا مگر اپنی کم مائیگی کا اضطراب گلیڈی ایٹرز پر اس قدر حاوی ہوا کہ یکایک جنون میں بدل گیا اور بلے باز وقت سے آگے دوڑنے کی کوشش میں ڈھیر ہوتے چلے گئے۔

Read more

پونم پریت افسانہ (4)

ہم موٹروے پر شیخوپورہ پہنچے تو پونم نے کسی ریسٹ ایریا میں رک کر ہوا خوری کرنے کی خواہش کی۔ ہم گاڑی پارک کر کے تھوڑی دیر ٹہلتے رہے۔ پونم نے اگلے روز لاہور سے کچھ شاپنگ کرنی تھی اور اس سے اگلے روز علی الصبح برطانیہ کے لئے پرواز بھرنی تھی۔ اس لئے پونم کی خواہش پر ہم نے اگلی دو راتیں لاہور میں ہی گزارنی تھیں۔ اس کے کہنے پر میں نے ملک الطاف حسین کے توسط سے

Read more

’سلطانز! ہوشیار باش‘: سمیع چوہدری کا کالم

اگرچہ محمد رضوان کی بیٹنگ فارم ایک بار پھر تسلسل کی مثال بن کر اُبھری ہے اور عثمان خان کی محیرالعقول پاور ہٹنگ بھی سبھی بولرز کے لیے دردِ سر رہی ہے مگر یونائیٹڈ کے خلاف تازہ شکست نے بہرحال سلطانز کے ہاں کچھ اضطراب ضرور برپا کیا ہو گا۔

Read more

شہباز شریف کی 19 رُکنی کابینہ میں شامل ’نئے چہرے‘ کون ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں شامل 19 وفاقی وزرا اور معاونین خصوصی نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اس کابینہ میں جہاں کئی پرانے اور معروف سیاسی چہرے شامل ہیں وہیں چند وزرا ایسے بھی ہیں جو پہلی مرتبہ ن لیگ کی وفاقی کابینہ میں شامل کیے گئے ہیں۔ ایسے ہی ناموں میں احد چیمہ، محسن نقوی، عبدالعلیم خان اور قیصر احمد شیخ بھی شامل ہیں۔

Read more

کوئٹہ سے کنیا کماری تک

کوئٹہ سے کنیا کماری تک براہوی زبان کی کتاب دراوڑستان کا اردو ترجمہ ہے جسے ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے لکھا اور نیلم مومل نے ترجمہ کیا ہے۔ یہ ترجمہ 2011 میں براہوی اکیڈمی کوئٹہ نے شائع کیا تھا۔ موجودہ کتاب ڈاکٹر عبدالرزاق صابر کا جنوبی ہندوستان کا سفرنامہ ہے جس میں دراوڑ نسل، اس کی زبان اور ثقافت اور جنوبی ہندوستان کے بارے میں سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ ڈاکٹر عبدالرزاق صابر 1987 میں بلوچستان یونیورسٹی میں براہوی کے

Read more

عورتوں کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آٹھ مارچ کو منایا جا رہا ہے خواتین کا دن پہلی مرتبہ 1911 میں آسٹریا، ڈنمارک، جرمنی اور سوئٹزر لینڈ میں منایا گیا۔ اس حساب سے رواں برس 113 واں یوم خواتین منایا جا رہا ہے 1917 میں سویت روس میں خواتین کو ووٹ کا حق ملنے کی وجہ سے وہاں 8 مارچ کو قومی تعطیل ہونے لگی۔ وہاں سوشلسٹ مہم کے تحت اسے باقاعدہ منایا جاتا ہے۔ 1975 میں اس

Read more

کامیابی کا گُر محمد رضوان سے سیکھیے: سمیع چوہدری کا کالم

ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کامیابی کے بارے مختلف اذہان مختلف تاثرات رکھتے ہیں۔ کوئی زیادہ تگڑی بلے بازی کو کامیابی کی دلیل مانتا ہے، کوئی پاور پلے کو جیت کی کلید قرار دیتا ہے تو کوئی ڈیتھ اوورز بولنگ میں ہی سارے وسائل جھونک کر فتح کھوجتا ہے۔

Read more

بڑے حاجی صاحب

وطن عزیز طرح طرح کے قدرتی وسائل سے مالامال ہے۔ زمین میں چھپی معدنیات، اس کے اوپر اگنے والی فصلوں اور نباتات کے ساتھ ساتھ تیزی سے بڑھتی بشریات اہم خزانہ ہیں۔ ہماری کثیر آبادی طرح طرح کے انوکھے کرداروں پر مشتمل ہے جو پوری دنیا میں اپنی مثال آپ ہیں۔ خود کفالت کی اس دوڑ میں ہر طبقہ شامل ہے۔ استاد، حکیم، طیب، مستری اور کاریگر حضرات تو مسلسل دیگر ممالک کو برآمد بھی کیے جاتے اور زر مبادلہ

Read more

یوم خواتین: ”یکساں ہے حق جینے کا“

خواتین کا عالمی دن قریب ہے۔ آج کوئی بھی باشعور شہری اس دن کی اہمیت سے انکار نہیں کر سکتا۔ جدید ٹیکنالوجی کی تمام تر ترقی کے باوجود ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں پر قدامت پرستانہ سوچ کے سبب اس دن کو بھی مغربی ایجنڈا کہہ کر رد کیا جاتا ہے۔ ہمارے ملک میں خواتین کے حقوق اور ان کو درپیش مسائل کے بارے میں آگاہی پروگرامز صرف بڑے شہروں کا خاصہ ہیں۔ چھوٹے شہروں اور دور دراز

Read more

صدارتی دنگل: جمہوریت بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ

حالیہ انتخابات سے کوئی ڈیڑھ مہینے پہلے سے لے کر 8 فروری کی رات تک میں ایک سیاسی تجربے کا حصہ رہا۔ ایک ملکی یونیورسٹی کے پولٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ نے پچیس مختلف النوع اصولوں کی روشنی میں حالیہ انتخابات سے قبل ایک ایسے سیاستدان کا فیصلہ کرنا تھا، جس کا حال، ماضی، سیاسی کردار، بیانیہ، اصابت رائے، سیاسی تجربہ، جمہوریت کے ساتھ کمٹمنٹ، آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے جدوجہد، قید و بند، واضح سیاسی الفاظ اور اصطلاحات استعمال

Read more

آخری اسٹیشن

ہندوستان کے شمال مغربی حصوں میں چلنے والے ریل کے نظام کو ”شمال مغربی ریلوے“ کا نام دیا گیا تھا جو قیام پاکستان کے بعد 1961 تک مستعمل رہا۔ 1961 سے مئی 1974 تک یہ ”مغربی پاکستان ریلوے“ کہلاتا رہا اور بالآخر پاکستان ریلوے بنا جو اب تک چلتا آ رہا ہے۔ ایک دور تھا جب اس ریلوے نیٹ ورک کو ملک کے ذرائع نقل و حمل میں ریڑھ کی ہڈی کی سی حیثیت حاصل تھی، کروڑوں لوگ صرف ٹرین

Read more

کیا بلوچستان کے پشتونوں کو دیوار سے لگا کر عسکریت پسندی پر اکسایا جا رہا ہے؟

ون یونٹ کے خاتمے کے بعد برٹش بلوچستان کے نام سے موجود پشتون صوبہ کو بلوچ ریاستوں کے ساتھ ملا کر بلوچستان کا نام دیا گیا۔ یہ ایک غیر فطری نام اور غیر فطری الحاق تھا لیکن یہاں موجود پشتونوں نے بوجوہ مجبوری اس کو قبول کیا۔ بسا اوقات ان کے ساتھ سوتیلے بھائی کا سلوک جاری رہا ہے، صوبے کے اکثر بڑے عہدے کبھی بھی رضامندی سے پشتونوں کے حوالے نہیں کیے گئے، مثال کے طور پر بلوچستان کا

Read more

اجتماعی جنون اور سرکاری معافی نامہ

پاکستان میں اب ایک واقعہ ہو جاتا ہے پھر دوسرا ہونے کے بعد پہلا بھلا دیا جاتا ہے، تیسرا واقعہ ہو جائے تو گویا ایسا لگتا ہے کہ پہلی بار ہوا ہے۔ سوات میں ملالہ پر گولیاں چلائی گئیں تو ہم نے اس سے پہلے ہوئے واقعات بھلا دیے تھے اور جب مشال کا قتل ہوا تو ہم ملالہ کو بھی بھول گئے۔ اب کسی کو شاید مسیحی جوڑا شمع اور شہزاد مسیح کو اینٹوں کے بھٹے میں جلا دینا

Read more

’29 گھنٹے لگاتار بارش‘: بلوچستان کے ضلع گوادر میں غیر معمولی بارش کی وجہ کیا بنی؟

بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں گذشتہ روز سے جاری طوفانی بارش سے گوادر شہر کے علاوہ سربندن اور جیونی سمیت بہت سے علاقے متاثر ہوئے ہیں۔ سینکڑوں مکانات منہدم، رابطہ سڑکیں بہہ گئی ہیں اور لوگوں کو ریسکیو کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Read more

سندھ میں تعلیم کے شعبے کو توجہ کی ضرورت ہے

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں اب کرپشن کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور انہوں نے اپنے ممبران سے مخاطب ہو کر یہ بات کی ہے۔ ٰ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین کی طرف سے پہلی بار اس بات کو سن کر بہت خوشی ہوئی۔ اگر پارٹی میں یہ احساس ہے تو مثبت بات ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے شہید بینظیر بھٹو 2007 میں یو اے ای میں اپنے پروگراموں میں اس بات کا ذکر کیا

Read more

باغی عورتیں

20 دسمبر 2020 کی خنک دوپہر کریمہ بلوچ نے اپنا گرم کوٹ پہنا اور حسب معمول اپنے شوہر کی طرف مسکرا کر بولی ”تھوڑی چہل قدمی کر کے آتی ہوں“ ۔ خوبصورت چہرے اور چمکتی ہوئی آنکھوں والی کریمہ اکثر جھیل کے کنارے گھنٹوں ایسے ہی وقت گزارتی تھی۔ شاید یہاں اسے تربت کی ساحلی پٹی سے کوئی نسبت محسوس ہوتی ہوگی۔ یہ کریمہ کی زندگی کی آخری دوپہر تھی۔ اچانک صفحہ ہستی سے غائب ہو جانے کے دو دن

Read more

یونی ورسٹی کی ایک کہانی

بچپن سے ہی مزاجاً سست روی کا شکار تھا۔ ہوش سنبھالنے کے بعد گھر کے پیچھے لگے درخت کی نیچے لیٹ کر میں یہی سوچتا رہتا تھا کہ دنیا کا وہ کون سا کام ہے جو میں کروں تو مجھے محنت کم کرنی ہو گی اور عزت زیادہ ملے گی۔ اور اس سے گزر بسر بھی ہو جائی گی۔ کیونکہ بچپن میں ابو محنت اور عزت پر کافی بڑے لکچر دیا کرتے تھے۔ کافی سوچ بچار، اور سنگت ساتھیوں سے

Read more

’نو لُک شارٹ‘: فیس بُک سے دنیا کی نظروں میں آنے والے خواجہ نافع جنھیں شاہین نے اپنا بلا تحفے میں دیا

لاہور قلندرز کے خطرناک بولنگ اٹیک کے خلاف فتح میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جس بلے باز نے سب سے نمایاں باری کھیلی ان کا تعلق پاکستانی کرکٹ ٹیم سے ہے اور نہ وہ کوئی نامور غیر ملکی کھلاڑی ہیں۔ جب گذشتہ شب کوئٹہ کی دوسری وکٹ گِرنے پر خواجہ نافع بیٹنگ کرنے آئے تو وہ پی ایس ایل میں اپنا صرف دوسرا میچ کھیل رہے تھے۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 188 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ساتویں

Read more

چھانگا اور چیف

ڈھاڈر کے مین چوک میں، ہمارے گھر اور مارکیٹ کے سامنے، جہاں سندھ نصیرآباد سبی سے کوئٹہ جانے والی ہر بس اور ویگن رکھتی۔ وہاں چھانگا نامی ایک ہندو نے عجیب کاروبار شروع کیا۔ اس نے کیکر کے بلند و بالا گھنے درخت کے نیچے درجن بھر نئے نکور مٹکے رکھے۔ رات کو ان میں پانی بھر دیتا اور صبح پہلی بس کے آتے ہی جگ بھر کر، ایک کلاس اٹھا کر بس کی کھڑکیوں سے مسافروں کو ٹھنڈا ٹھار

Read more

بات ”مجھے کیوں بلایا؟“ تک پہنچے گی!

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا ملک کے عام انتخابات کے آٹھ روز بعد ضمیر جاگ گیا ہے۔ کہتے ہیں کہ ہم نے انتخابات میں دھاندلی کروائی، پچاس پچاس ستر ستر ہزار کی لیڈ کے ساتھ جیتنے والوں کو ہروا دیا، ہم نے ملک کے ساتھ کھلواڑ کیا، آج بھی ہمارے لوگ بیٹھے مہریں لگا رہے ہیں۔ (کس جگہ پر بیٹھے ہیں اور اب کون سی مہریں لگا رہے ہیں انہوں نے یہ نہیں بتایا) ۔ کہتے ہیں کہ چیف

Read more

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں قوم پرست جماعتوں کو شکست کیوں ہوئی اور صوبوں پر اس کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

انتخابات میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں قوم پرست سیاسی جماعتوں کی کارکردگی ماضی کے مقابلے میں کافی مایوس کن رہی ہے جس پر یہ جماعتیں دھاندلی کا الزام بھی عائد کر رہی ہیں اور احتجاج بھی کر رہی ہیں

Read more

پی ایس ایل کی شناخت کی جنگ؟: سمیع چوہدری کا کالم

فرنچائز سرکٹ کی کرکٹ دن بدن پھیلتی جا رہی ہے اور پہلے جہاں پی ایس ایل کو فروری مارچ کی ونڈو اکیلے راج کرنے کو میسر ہوا کرتی تھی، وہاں اب اس کا دامن تنگ ہوتا جا رہا ہے کہ آئی ایل ٹی ٹوئنٹی اور ایس اے ٹوئنٹی جیسی نئی لیگز اس کی ونڈو بانٹ رہی ہیں۔

Read more

پی ایس ایل 9: سیاسی غیریقینی کے درمیان منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ سے کھلاڑیوں کو کیا امیدیں وابستہ ہیں؟

پاکستان میں انتخابات کے بعد برپا سیاسی ہنگامے کے دوران یہ بھولنا بہت آسان ہے کہ ملک کا سب سے بڑا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز آج سے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونے جا رہا ہے۔

Read more

مولانا ہدایت الرحمن: گوادر میں سیاسی تبدیلی

2024 کے انتخابات نے پورے ملک میں کچھ ایسے نتائج آئے، جس سے مبصرین حیران ہیں۔ جمہوریت میں ہمیشہ عوام کی جیت ہوتی ہے۔ جمہوری معاشروں کی یہی خوبی ہے کہ وہاں بادشاہت نہیں چلتی۔ عوام کی خدمت، ان سے جڑے رہنے، اور ان کی ہر مشکل میں ان کی ساتھ ہونے سے کامیابیاں ملتی ہیں۔ میر حمل کلمتی بلا شرکت غیرے 2008 سے لے کر 2023 تک ضلع گوادر کے ایم پی رہے۔ اس دوران وہ چند سال بلوچستان

Read more

بلوچستان میں الیکشن سے ایک دن قبل دو دھماکے: ’وہ افراد ہلاک ہوئے جو کراچی سے یہاں صرف ووٹ ڈالنے آئے تھے‘

بلوچستان کے سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن سے ایک روز قبل دو دھماکوں میں کم از کم 28 افراد ہلاک اور 43 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ تاحال کسی گروہ کی جانب سے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔ یہ دونوں دھماکے اِن حلقوں کے امیدواروں کے انتخابی دفاتر کے باہر ہوئے ہیں۔

Read more

دھماکوں کی گونج

دھماکہ کی آواز سنتے ہی بڑے بڑوں کے ہاتھوں کے طوطے اڑ جاتے ہیں، چاروں شانے چت ہو جاتے ہیں۔ ایک شب ہاسٹل سے تھوڑا باہر عسکری چوکی پر دو دوستوں کے ہمراہ موجود تھا۔ پیٹ پوجا کا معاملہ تھا، اس شب ہاسٹل کے کھانے سے اکتائے ہوئے مبارک ہوٹل پر آرڈر کیا۔ جس کو وصول کرنے کے لیے جائے وقوعہ پر موجود تھے۔ ادھر کھانا موصول ہوا ادھر آنکھوں کے سامنے اچانک آگ بھڑک اٹھی، بندہ ناچیز کو ایک

Read more

عوام فیک ہیرو کو ووٹ دیں گے یا کارکردگی کو؟

ان سطور کے شامل اشاعت ہونے کے وقت تک انتخابی عمل کے شروع ہونے میں ایک دن سے بھی کم وقت بچا ہو گا اور پاکستانی پبلک اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لئے پولنگ سٹیشنوں کا رخ کرنے کی تیاری کر رہی ہوگی۔ ٹرن آؤٹ ماضی کی نسبت بہتر بنانا عوام کی ذمہ داری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ درست طور پر حق رائے دہندگی استعمال کرنا زیادہ بڑی ذمہ داری ہے۔ درست طور پر حق رائے دہی

Read more

عسکری دارالامان میں بیوہ جمہوریت کی شادی

میرے محلے میں دن میں دو ڈھائی بار کسی جماعتِ اسلامی ، ایم کیو ایم یا پی پی پی کی لاؤڈ سپیکر والی اعلانچی وین گذرتی ہے تو اچانک سے یاد آتا ہے کہ ارے ہاں جمعرات کو الیکشن بھی ہونے والے ہیں۔ پچھلے دو تین روز کے دوران تھوڑے بہت جھنڈے اور پوسٹرز بھی نظر آنے لگے ہیں۔ روایتی تام جھام، لونڈوں لپاڑوں کی موٹر سائیکل ریلیاں، نعرے بازی اور آپس میں ذومعنی فقرے بازی کا فقدان ہے۔

Read more

کیچ اور گوادر کے حلقے میں انتخابی دنگل

8 فروری 2024 میں پورے ملک میں صوبائی اور قومی اسمبلی کے لئے الیکشن ہو رہے ہیں۔ جمہوریت کی تسلسل جمہوریت میں موجود خامیوں کی دوری کی سبب بنتی ہیں۔ پاکستان میں جمہوری اداروں کی آبیاری بہتر انداز میں نہ ہو سکی۔ وطن عزیز میں بار بار جمہوری اداروں پر شب خون ماری گئی۔ جمہوری تسلسل نہ ہونا بدقسمتی ہے۔ الیکشن میں جب تک شفافیت نہ ہو، جمہوری اداروں کا پنپنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے۔ دنیا کے وہ ممالک

Read more

’حق دو تحریک‘ کے مولانا ہدایت الرحمان: ’ایک خاموشی ہے، جیسے لوگوں کو پتا ہو کہ ان کے چُنے ہوئے لوگ منتخب نہیں ہوں گے‘

مولانا ہدایت نے اپنی تحریک جس کا نام ’حق دو تحریک‘ ہے اسے بطور سیاسی جماعت آج سے ٹھیک سات ماہ پہلے (2023 میں) الیکشن کمیشن پاکستان میں رجسٹر کروا دیا تھا۔ اپنی انتخابی مہم کے بارے میں وہ کہتے ہیں ’میں اس وقت گھر گھر جا کر لوگوں کو کہہ رہا ہوں کہ وہ الیکشن کے دن ووٹ ڈالنے کے لیے آئیں۔ ایک خاموشی ہے، جیسے کہ لوگوں کو پہلے سے پتا ہو کہ ان کے چنندہ لوگ منتخب نہیں ہوں گے۔‘

Read more

تحریک انصاف کا ووٹر مایوس

تحریک انصاف کا ووٹر شدید مایوسی کا شکار ہے ان کو سمجھ نہیں آ رہی ہم نے ووٹ کس کو دینا ہے اور کیا ہمارے ووٹ دینے کے بعد بھی تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار جیت پائیں گے؟ کیا آزاد امیدوار اتنی بڑی تعداد میں جیت سکیں گے کہ وہ حکومت بنانے کے قابل ہو جائیں کیا ان کے حکومت بنانے کے بعد عمران خان کے لیے کوئی آسانیاں پیدا ہو سکیں گی؟ کیا تحریک انصاف پر لٹکتی تلوار

Read more

ڈیم بناؤ ملک بچاؤ

اللہ تعالی نے پاکستان کو بے پناہ وسائل اور نعمتوں سے نوازا ہے جن میں سے ایک نعمت پانی کی فراوانی ہے جو دنیا کے سب سے بڑے گلیشئرز ہمالیہ اور قراقرم کی بلندیوں سے بہتا ہوا ہمارے میدانی علاقوں کو سیراب کرتا ہے۔ آج ہمارے پاس دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام ہے جو ہمارے 34 ملین ہیکٹر (تقریباً 85 ملین ایکڑ) قابل کاشت رقبے میں سے 16 ملین ہیکٹر رقبے کو سیراب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Read more

اردو اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان

اسٹیبلشمنٹ، اردو، میڈیا منیجمنٹ، ذہن سازی، شہری پاکستان، قوم پرست رجحانات، عمران خان، الیکشن 2018، آج 2024 اس پوسٹ کو جو مرضی عنوان دے لیں لیکن ہے یہ اردو کی اثر پذیری کے حوالے سے، اردو جو پاکستان کی قومی زبان ہے جو ہمارے مقتدر طبقات ہمارے لئے پسند کی ہے جبکہ خود وہ اپنے لئے انگریزی کو پسند کرتے ہیں۔ اور وہ جو خود تو انگریزی بولنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ہم پاکستانیوں پر حکومت اردو کے ذریعے

Read more

’پانچ فیصد میں انھی کے خاندان کی عورتیں آتی ہیں۔۔۔‘ الیکشن 2024 میں خواتین امیدواروں کی تعداد کم کیوں؟

پاکستان کے عام انتخابات میں اس برس چھ کروڑ کے لگ بھگ خواتین ووٹ دے سکتی ہیں۔ ان کے یہ ووٹ حاصل کرنے کے لیے سیاسی جماعتوں نے پانچ ہزار سے زیادہ امیدوار میدان میں اتارے ہیں۔ لیکن ان میں خواتین کی تعداد محض تین سو کے قریب ہے۔

Read more

مچھ آپریشن: ’تھانے کی چھت پر کھڑے حملہ آور پولیس کو سرینڈر کرنے کا کہتے رہے‘

مچھ میں حملہ آوروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل عبدالحمید نے بی بی سی کو بتایا کہ ’دھماکوں اور فائرنگ کے درمیان حملہ آوروں میں سے بعض تھانے کی چھت پر پہنچے اور پولیس اہلکاروں سے سرینڈر کرنے اور ہتھیار حوالے کرنے کا کہا۔‘

Read more

پاکستان سے پولیو کا خاتمہ افغان مہاجرین کے مکمل انخلا کے بعد ہی ممکن ہے

پولیو مائیلائٹس، جسے عام طور پر پولیو کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک متعدی بیماری ہے جو بنیادی طور پر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو متاثر کرتی ہے (لیکن یہ کسی بھی عمر کے فرد کو متاثر کر سکتی ہے جسے ویکسین نہ لگائی گئی ہو) ۔ یہ بیماری پولیو وائرس نامی وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ پولیو کو عام طور پر ایک معذور بیماری کے طور پر جانا جاتا ہے جو ایک شخص سے

Read more

پاک ایرانی کشیدگی اور بلوچ ایشو

ایران اور پاکستان کی طرف سے ایک دوسرے کی جغرافیائی حدود میں فضائی حملوں کی بازگشت نے پوری دنیا کو چونکا دیا، دونوں ممالک کا یہ دعوی ہے کہ انہوں نے اپنی قومی سلامتی یقینی بنانے کی خاطر 900 کلومیٹر طویل سرحد کے اطراف سرگرم مسلح گروہوں کو نشانہ بنایا۔ ایران کی پاسداران انقلاب کور نے منگل کو دیر گئے پاکستانی صوبہ بلوچستان کے پنجگور ضلع میں ایک مسلح گروپ پہ میزائل داغے، جواب میں پاکستان نے جمعرات کی صبح

Read more

مطالبات تسلیم نہ کیے جانے کے باوجود بلوچ یکجہتی کمیٹی کو دھرنا ختم کر کے اسلام آباد سے واپس بلوچستان کیوں آنا پڑا؟

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ جو اسلام آباد سے اپنے مطالبات کے حوالے سے تو خالی ہاتھ لوٹیں لیکن جب وہ اور لانگ مارچ کے دیگر شرکا کوئٹہ پہنچے تو ہزاروں افراد نہ صرف ان کے استقبال کے لیے نکلے بلکہ 27 جنوری کو کوئٹہ میں ان کی کال پر جو جلسہ منعقد کیا گیا وہ کوئٹہ کی تاریخ کے بڑے حلسوں میں سے ایک تھا۔ مطالبات تسلیم ہوئے بغیر لانگ مارچ کے شرکا نے دھرنے کو کیوں ختم کیا، وہ اپنے مطالبات منوانے کے لیے مستقبل میں کیا کریں گے؟

Read more

قومی اسمبلی میں کم نشستیں یا تنظیم سازی کا فقدان۔۔۔ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں اب تک بلوچستان میں جگہ کیوں نہیں بنا سکیں؟

آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات سے پہلے بلوچستان کی صورتحال یکسر تبدیل ہو گئی ہے اور سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اب اس بات کا اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ بلوچستان میں تمام بڑی سیاسی جماعتوں کا انحصار الیکٹیبلز پر ہی ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ بڑی سیاسی جماعتوں کا اس صوبے میں اپنا مستحکم ووٹ بینک کیوں نہیں۔

Read more

ماہ رنگ کے سر پر ’بلوچی پاگ‘: کیا بلوچستان کی قوم پرست جماعتیں صوبے میں اپنی ساکھ کھو رہی ہیں؟

حالیہ دنوں میں ابھرنے والی سماجی تحریکوں کو دیکھ کر ایسا تاثر ملتا ہے کہ بلوچستان کی قوم پرست جماعتیں عوام کے مسائل کے حل نہ ہونے کے سبب آہستہ آہستہ اپنی ساکھ کھو رہی ہیں۔ اور یہ صورتحال ایک ایسے موقع پر سامنے آ رہی ہے جب بلوچستان میں موجود عسکریت پسند گروہ پہلے ہی عوام کو سیاست میں حصہ لینے اور انتخابات سے دور رہنے کی تنبیہ کر رہے ہیں۔

Read more

بلوچستان کا سوال اور اس کا حل کیا ہیں؟

منتخب حکومت کا قیام بس اب چند روز کی مسافت پر ہی رہ گیا ہے اور اس حکومت کو بلا مبالغہ جس سب سے بڑے چیلنج سے نبرد آزما ہونا ہے وہ تشویش ناک معاشی صورتحال ہے اور یہ حقیقت بھی مکمل طور پر واضح ہے کہ معاشی صورتحال، ترقی کے لئے بنیادی شرط امن و امان کی بہتر حالت ہے۔ جب تک وطن عزیز میں کسی بھی نوعیت کی دہشت گردی کا قلع قمع نہیں کر دیا جاتا اس

Read more

ایسے ہوتے ہیں سیاستدان؟

2024ء کو طلوع ہوئے ابھی چند دن ہی گزرے ہیں لیکن ایک ایسا انکشاف اس کی لوحِ تقویم کا نوشتہ بن چکا ہے جسے ”امّ الانکشافات“ کہنا بے جا نہ ہوگا۔ اخبار نویس اڈیالہ جیل سے یہ چونکا دینے والی خبر لائے ہیں کہ ”عمران خان سیاستدان“ ہیں۔ مجھے گماں گزرا کہ شاید ثاقب نثار کی طرف سے ”صادق اور امین“ قرار پانے کے بعد اب جیل میں آراستہ کسی عدالت نے انہیں ”سیاستدان“ کا تمغہ اعزاز بھی عطا کردیا

Read more

بلوچستان کے حقوق اور بجلی کے بل

حال ہی میں پاکستان اور ایران کے درمیان جو تنازع پیدا ہوا، اس سے ہم سب واقف ہیں۔ چونکہ یہ حملے بلوچستان کے علاقہ میں ہوئے تھے، اس لئے ان کے بعد ایک نئے انداز میں عالمی میڈیا کی توجہ بلوچستان پر مرکوز ہوئی۔ اس سلسلہ میں الجزیرہ چینل کے پروگرام انسائڈ سٹوری میں پاکستان کے نامور مصنف احمد رشید صاحب اور سابق سفارتکار ملیحہ لودھی صاحبہ کو بھی مدعو کیا گیا اور ایران کی طرف سے تہران یونیورسٹی کے

Read more

درجنوں انتخابی نشان، سینکڑوں امیدوار: پی ٹی آئی کی امیدواروں کی شناخت سے متعلق حکمت عملی کیا پولنگ کے دن کامیاب ہو پائے گی؟

پی ٹی آئی کے امیدواروں نے اپنے انتخابی نشانات کو پارٹی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا ہے۔ مثال کے طور پر کہیں چارپائی سبز اور سُرخ رنگ میں آویزاں کی گئی ہے تو کہیں چینک اور بینگن ان دو رنگوں میں نظر آ رہے ہیں۔ اس نئی حکمت عملی کو اپنانے کے باوجود پی ٹی آئی کے امیدوار مشکلات کا شکار ہیں۔

Read more

بلوچستان کا المیہ اور عام انتخابات!

بلوچستان جو پچھلے پچھتر سالوں سے نسلی تعصبات اور قبائلی عداوتوں کی جدلیات میں پھنس کر مرکزی دھارے سے دور ہٹتا گیا، اب پہلی بار وہاں کے عوام علاقائی جماعتوں اور نسلی گروہوں کی جمود پرور سیاست سے اکتا کر ملک گیر سیاسی جماعتوں کی طرف مائل دکھائی دیتے ہیں، قومی سیاسی جماعتوں کو بھی چاہیے کہ ان سے ہم آغوش ہوتے بلوچستانی عوام کی دلجوئی کی خاطر اعداد و شمار کے گورکھ دھند سے اوپر اٹھ کر خطہ کی

Read more

سندھ کی اردو سپیکنگ کمیونٹی

کوئی پندرہ سال پہلے میں کوئٹہ سے بذریعہ جعفر ایکسپریس ٹرین پنجاب میں اپنے آبائی علاقے کی طرف آ رہا تھا۔ گاڑی میں دونوں ائر کنڈیشنڈ بوگیاں عید کے رش کے سبب مسافروں سے بھری ہوئی تھیں اور پنجاب و سندھ کی طرف لمبا سفر کرنے والے بعض مسافروں کو عید کے رش کی وجہ سے برتھ نہ مل سکی تھی۔ میرے کیبن کے باہر بھی ایک قدرے پریشان حال نیا شادی شدہ جوڑا کیبن کے باہر لگی سیٹوں پر

Read more

بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین نے ’وہ کر دکھایا جو بڑی بڑی سیاسی جماعتیں نہیں کر سکتیں‘

کھلے آسمان تلے بیٹھے ان لواحقین کو کبھی آگ جلانے کے لیے لکڑی لے جانے پر اور کبھی خود کو سردی سے بچانے کے لیے کمبل کے لیے وہاں کھڑی پولیس سے اجازت لینا پڑتی ہے۔

Read more

شمالی وزیرستان میں حجام کا کام کرنے والے چھ مزدور قتل: ’حجام کی کسی سے کیا دشمنی ہوسکتی ہے؟‘

صوبہ خیبر پختونخوا کے سابقہ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دو روز قبل صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے چھ افراد، جو حجام کا کام کرتے تھے، کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ پولیس کی اس ’دہشتگردی کے واقعے‘ پر تحقیقات جاری ہے۔

Read more

کیا ’سچ‘ اخلاقی بندشوں سے ماورا ہوتا ہے؟

کسی بھی تصور مسئلے یا قضیے کا تجزیہ کیے بغیر اسے سمجھنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ انسانی عقل تجزیہ اور ترکیب کے عمل سے گزرے بغیر حقیقی ادراک حاصل نہیں کر سکتی۔ تجزیہ کو ہم یہاں خاص معنوں میں استعمال کر رہے ہیں۔ تجزیہ کا لغوی مطلب ہوتا ہے چیزوں کو ان کے اجزائے ترکیبی میں بانٹ کر دیکھنا۔ ہر جزو کو بغور دیکھنا۔ چیز کو ہر دو زاویوں سے پرکھا جائے گا، جزوی اور کلی۔ سچ کیا ہوتا ہے؟

Read more

نواب اکبر خان بگٹی: سیاست اور شخصیت

کل تک وہ غدار ملک آج اس کی تصویر پاکستان سیکرٹریٹ میں؟ کل تک وہ غدار ملک آج اس کے نام کی ریل گاڑی چلتی ہے؟ کل تک وہ غدار ملک آج اس کے نام پر کرکٹ سٹیڈیم؟ کل تک وہ غدار ملک آج اس کی یاد میں مختلف شاہراہ بنائے جا رہے ہیں؟ سچی بات تو یہ ہے کہ آج سے چند سال پہلے تک میں بھی اپنی کم علمی کی وجہ سے ان کو اتنا اچھا نہیں سمجھتا

Read more

بلوچستان کی کہانی ( قسط سوم) اکبر بگٹی کا قتل

صدر ضیا نے اپنی غیر آئینی حکومت کے استحکام کے لیے بلوچ سرداروں کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا۔ افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف کامیاب جہاد کے لیے پرامن اور مستحکم بلوچستان ضروری تھا۔ چنانچہ 1980 کی دہائی میں بلوچ سرداروں کی معاونت کے ساتھ شعوری طور پر ریاستی نگرانی میں جہاد پروجیکٹ شروع کیا گیا۔ مختلف بلوچ سردار جہاد میں مختلف وجوہات کی بنیاد پر شریک ہوئے۔ جیسے افغان اشرافیہ سے پرانے تعلقات، ریاست اور اداروں کی وفاداری۔

Read more

بنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر

اگر آپ کسی ایسے ہوائی جہاز میں سوار ہوں جس کا پائلٹ مے نوشی میں مبتلا ہو تو آپ کی کیفیت کیا ہوگی؟ ظاہر ہے آپ سمیت جہاز میں سوار عملے اور مسافروں کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہو گا۔ اسی طرح آپ کی ہارٹ سرجری ایک خمار آلود ’ہارٹ سرجن‘ کر رہا ہو تو اس صورت میں بھی آپ کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہو گا۔ یہی مثال شراب کے خمار میں مبتلا ہو کر خود اپنی

Read more

 بلوچستان کی شورش: گر مستقبل ہوں تمہارا تو آ کر بچا لو مجھ کو

بلوچستان میں قومی مفاد اور عوام کی فلاح و بہبود کا تقاضا ہے کہ حالات پرامن ہوں تاکہ عام لوگ ’بالخصوص نوجوان طبقہ قومی تعمیر و ترقی کے عمل میں بھرپور حصہ لے۔ گلزار امام شنبے اور سرفراز احمد بنگلزئی پہلے جنگجو کمانڈر نہیں جو ہتھیار پھینک کر مرکزی دھارے میں شامل ہوئے۔ اس سے قبل بھی کئی کمانڈرز، مرکزی دھارے میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔ اس کے باوجود پچھلے کچھ عرصہ میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے۔

Read more

کیا ہم افغان شہریوں کو واپس بھیجنے میں سنجیدہ ہیں؟

ملک میں نگران حکومت کے آتے ہی جو سب سے اچھی خبر سننے کو ملی وہ یہ تھی کہ گزشتہ چار دہائیوں سے زیادہ عرصہ کے لیے جن افغان شہریوں کو پاکستان میں رکھا گیا تھا، ان کو ان کے ملک واپس بھیجا جائے گا۔ اس سلسلے میں اخبارات میں خبریں آئیں اور بہت پروپیگنڈا ہوا کہ اب سب غیر قانونی افغان شہری اپنے ملک واپس جائیں گے۔ پاکستان کے شہری خوش ہو گئے کہ اب ان کے وسائل پر

Read more

بلوچ خواتین کے ساتھ سلوک کو بلوچ روایات کے تناظر میں کیسے دیکھا جا رہا ہے

کسی بھی مسئلے کو حل کرنے کے لئے متاثرہ فریق کے مزاج و نفسیات اور روایات کو سمجھنا بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ ناواقفیت میں مسائل سلجھانے کی کوشش میں بھی اکثر اُلجھ کر مزید پیچیدہ ہو جاتے ہیں۔ دروغ گوئی اور وعدہ خلافی اعتماد کو ختم کر دیتا ہے۔ اسی طرح محکوم کو مزید دبانے اور مکمل زیر کرنے کے لئے طاقت کا استعمال اکثر اوقات محکوم کو ”تَنگ آمد بہ جنگ آمد“ کے مصداق طاقت ور کے مدمقابل

Read more

بلوچستان کی کہانی ( قسط دوم)

بلوچستان میں حکومت کے خاتمے کے بعد بغاوت کی اگ جل چکی تھی۔ جولائی 1974 میں باغی بلوچستان کو پنجاب اور سندھ سے ملانے والی سڑکیں بند کر رہے تھے۔ لیکن صوبہ سرحد کی سڑکیں محفوظ تھیں۔ بعض مواقع پر میٹر گیج ہرنائی سبی ریل لنک پر بھی خلل پڑا۔ اسی طرح ہگٹی کے علاقوں میں کام کرنے والی تیل اور گیس کے سروے اور ڈرلنگ ٹیموں پر بھی حملے کیے۔ تربیت یافتہ باغی فوجی کیمپوں پر گوریلا حملہ کر

Read more

’یہاں سپیکر پر بات کرنے کی اجازت نہیں۔۔۔‘ جب بلوچ خواتین نے اسلام آباد پولیس سے اپنا ساؤنڈ سسٹم واپس لیا

اسلام آباد پریس کلب کے باہر میں نے یہ منظر اس وقت دیکھا جب بلوچ یکجہتی کمیٹی کے شرکا نے مبینہ جبری گمشدگیوں کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کے لیے ایک نیا سپیکر منگوایا جسے وہاں موجود پولیس نے ضبط کر لیا۔

Read more

’مجھے انجینیئرنگ کی تعلیم اس لیے چھوڑنی پڑی کیونکہ میں روزانہ کسی پر بوجھ نہیں بننا چاہتا تھا‘

جہاں پیروں سے معذور طلبا کو بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں ریمپ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے وہیں یونیورسٹی میں بصارت سے محروم طلبا کو بریل سسٹم نہ ہونے کے باعث تعلیم حاصل کرنے میں مشکلات ہیں۔

Read more

امریکہ کا 6 جنوری اور ہمارا 9 مئی!

9 مئی کے حوالے سے ”تحریک انصاف“ کا معاملہ ایک گورکھ دھندا بنتا جا رہا ہے۔ تو کیا یہ محض ایک واہمہ تھا؟ کوئی اشتباہِ نظر تھا؟ کسی جادوگر کی ساحری تھی جس نے ہماری آنکھوں اور دل و دماغ میں کچھ نقوش ثبت کردئیے اور ہم اِن ” تخیلاتی ہیولوں“ کو حقیقی مناظر سمجھ بیٹھے؟ اگر ایسا نہیں اور تحریکِ انصاف واقعی 9 مئی کو دفاعی تنصیبات پر حملوں کے ذریعے فوج میں بغاوت ابھارنے اور آرمی چیف کا

Read more

الیکشن ہو رہے ہیں یا منہ پے مارے جا رہے ہیں؟

جنہیں آٹھ فروری کے بعد بلوچستان میں بھی حکمرانی کی اداکاری کرنی ہے وہ کیا ہوئے؟ کوئی وفاق پرست بلاول یا مریم جو کوئٹہ جا کر بلوچ بچے بچیوں کے سر پر ہاتھ رکھ کے اور گلے لگا کے فوٹو سیشن کرتے ہیں اب تک اسلام آباد پریس کلب کے اطراف میں بھی نہیں پھٹکے۔

Read more

نگران وزیر اعظم کی خواب گاہ سے براہ راست

نگران وزیراعظم نے ایک بلوچ صحافی کو بتایا کہ جب میں سونے جا رہا تھا تو میں نے اسلام آباد انتظامیہ کو ہدایات دیں کہ بلوچ مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال نہ کیا جائے۔ اب میں نہیں جانتا کہ جب نگران وزیراعظم اپنی خوابگاہ کا دروازہ بند کر لیتے ہیں تو کیا ہوتا ہے۔

Read more

کیا یہ وہ بلوچ خواتین ہیں؟

کیا یہ بلوچ خواتین ہیں؟ چند سال قبل جن کی برقع بند کوڑے کھاتی ویڈیوز وائرل ہوتی تھیں؟ چند سال پہلے تک جن کو اپنی ذات کی شناخت بھی نہیں تھی اور ہمیں بتایا جاتا تھا کہ یہ منحوس مرد جرگے لگا لگا کر اپنی عورتوں کو ایسے مارتے ہیں اور پھر پاس کھڑے ہو کر تماشا بھی دیکھتے ہیں۔ جرگے کا اصول ہے کسی نے آگے بڑھ کے روکنا نہیں ہے بلکہ آنکھیں چار کر کے اور کان بند

Read more

مزاحمت کی علامت: بلوچ عورت

یہ ایک عام غلط فہمی ہے کہ جنگیں صرف فوجوں اور بہادر مردوں نے لڑی تھیں، جب کہ عورتیں اور بچے اپنے گھروں کے اندر بزدل بن کر بند رہے تھے۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ عورتوں نے بھی ہر ممکن جنگی حالتوں کا نہ صرف مقابلہ کیا بلکہ اپنے تخلیقات سے بھی جنگجووں کی حوصلہ افزائی کر کے ان کی ہمت بڑھائی۔ تاریخ میں ہمارے پاس ایسی کہیں ساری خواتین کی تعداد موجود ہے جنہوں نے اپنے اپنے طریقے

Read more

ووٹ کی طاقت

نعمان میرے بہت اچھے دوست ہیں ان کا تعلق پشاور سے ہے۔ زیادہ وقت ان کا لندن میں گزرتا ہے لیکن اپنے وطن سے ان کو بے انتہاء محبت ہے۔ اگر بات ذہانت اور عقل کی کریں تو عقل و فکر کے آخری درجے پر دوران گفتگو پہنچ جاتے ہیں اگر مذاق کریں تو فوراً امانت چن اور ببو برال کے چھوٹے بھائی بن جاتے ہیں۔ وہ آج کل ایک شکوہ شدت کے ساتھ کر رہے ہیں کہ مجھے میری

Read more

بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکا پر پولیس کا کریک ڈاؤن: ’ہمیں اسلام آباد سے کوئی توقع نہیں، اداروں پر بھروسہ نہیں‘

بلوچ یکجہتی مارچ کا آغاز چھ دسمبر کو بلوچستان کے شہر تربت سے ہوا تھا اور بدھ کی رات اس مارچ کے شرکا اسلام آباد پہنچے جہاں انھیں لاٹھی چارج، آنسو گیس اور گرفتاریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ مگر یہ مارچ کیوں ہو رہا ہے، مظاہرین کے مطالبات کیا ہیں اور یہ احتجاج ماضی کے مظاہروں سے کیسے مختلف ہے؟

Read more

ماہ رنگ بلوچ: ’ریاست یاد رکھے ہم گرفتاریوں اور تشدد سے کمزور ہوں گے اور نہ ہی جدوجہد سے پیچھے ہٹیں گے‘

ماہ رنگ بلوچ سنہ 2020 میں اس وقت سب کی توجہ کا مرکز بنی تھی جب صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں طلبہ کے آن لائن کلاسز کے خلاف ایک احتجاج کے دوران بولان میڈیکل کالج کے طلبہ کو گرفتار کیا گیا تھا۔

Read more

سقوط ڈھاکہ چند کتابوں کے آئینے میں

وہ لوگ جنہوں نے اکہتر سے پہلے ہوش سنبھالا ان کی یادوں اور یادداشتوں میں مشرقی پاکستان بھی ہے اور جو کچھ وہاں ہوا تھا وہ بھی۔ مگر وہ جو اکہتر کے بعد والے پاکستان میں پیدا ہوئے وہ یا تو کچھ جاننا نہیں چاہتے یا جو کوئی بتا دے وہ جان لیتے ہیں۔ کم ہی ایسے ہوں گے جو سچ جاننے کی مشقت جھیلنا چاہیں گے۔ سقوط ڈھاکہ کے بارے میں ہمارے ہان تین نقطہ ہائے نظر پائے جاتے

Read more

ہر تصویر ایک داستان

کسی نے کہا تھا کہ ایک تصویر ہزار الفاظ بیان کرنے کے برابر ہوتی ہے۔ بالکل ایسے ہی یہاں ہر تصویر کے ساتھ ایک پوری داستان ہے۔ یہ تصاویر ہیں بلوچستان میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی۔ ایک داستان ہے نوجوان بیٹے کی جو اپنے بابا کی تلاش میں نکلا ہے۔ تو دوسرے میں بوڑھے بابا کو اپنے نوجوان بیٹے کی تلاش۔ ایک روتے ہوئے کہتا ہے ”میں چھ سال کا تھا جب میرے بابا کو لاپتہ کیا گیا تھا۔

Read more

جنرل الیکشن اور پارٹیوں کی صف بندی

پاکستان میں نئے انتخابات کے لئے آٹھ فروری دو ہزار چوبیس کی تاریخ سپریم کورٹ کے روبرو طے ہو چکی ہے۔ چیف جسٹس نے اس تاریخ کو لوہے پر لکیر قرار دیا ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے اس تاریخ پر با اثر حلقے بھی متفق ہوئے ہیں تب جا کر الیکشن کمیشن اور صدر پاکستان نے اس تاریخ پر اتفاق کیا۔ چونکہ ریاست کے تمام ادارے پنجاب میں بروقت الیکشن کروانے میں ناکام رہے تھے اس لئے اب عام

Read more

بجلی کمپنیوں کی جانب سے بلوں میں وصول کی جانے والی اضافی رقم کیا صارفین کو واپس مل سکتی ہے؟

نیپرا کی جانب سے کی جانے والی انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے رواں برس جولائی اور اگست میں بجلی کے بلوں میں میٹر ریڈنگ 30 دن سے زیادہ کی نوٹ کی جو صارفین کے لیے بجلی کے بلوں میں اضافے کی ایک وجہ بنی۔

Read more