پیار کا گھاٹ – کسی پر بیتا ایک افسانہ

     میں اپنی اس نئی پوسٹنگ کا سن کر تنگ سا ہو گیا تھا۔ ایک تو جہاں بھجوا رہے تھے یہ شہر بہت چھوٹا تھا۔ وہاں کوئی سوشل لائف تھی ہی نہیں۔ پر میری کسی نے نہ سنی مجھے وہاں جانا ہی پڑا۔ اس شہر آ کر رہنے کے  رہنے قابل جو جگہ ملی تھی وہ بھی ایک امیر صاحب کا گھر تھا۔ امیر صاحب کا اصل کام ویسے تو اسمگلنگ تھا۔ لیکن اپنے علاقے میں ان کا حوالہ کئی نسلوں … پیار کا گھاٹ – کسی پر بیتا ایک افسانہ پڑھنا جاری رکھیں