جس گاؤں کے پولنگ اسٹیشن پہ میری ڈیوٹی بطور پریزائیڈنگ آفیسر لگی تھی اس کا نام بہت منفرد تھا کہ اگر آپ کو بتا دوں تو غلط فہمی سے آپ اس کو کوئی بے ہودہ لفظ نہ سمجھ بیٹھیں۔ بہرحال گوگل پہ سرچ کیا کہ پتہ تو چلے دنیا کے کس نکڑ پہ واقع ہے۔ گوگل نے نشاندہی کی کہ راجھستان، انڈیا میں مطلوبہ جگہ موجود ہے۔ ہماری صلاحیتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے الیکشن کمیشن نے شاید انٹر نیشنل … پریزائیڈنگ آفیسر کی ڈائری پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں