سرفراز اس بدتمیزی پر ہم شرمندہ ہیں
ابھی ایک ویڈیو نظر سے گزری، کچھ ہی دیر کی بات ہے سوشل میڈیا پہ وائرل ہو جائے گی، سارا زمانہ دیکھ لے گا اور ہماری قوم کی اخلاقی پستی اور گراوٹ پہ عش عش کرے گا۔ جو ذرا سا بھی احساس رکھتے ہیں ان کی کیفیت شاید مجھ سے مختلف نہ ہوگی۔ غم، غصّہ، تکلیف، دکھ، اداسی، شرمندگی اور بے عزتی۔ ویڈیو ہے کسی صاحب کی (میں نہ چاہتے ہوے بھی انھیں عزت سے مخاطب کر رہی ہوں ) جن کو ایک پبلک پلیس پہ پاکستانی کپتان سرفراز مل گئ
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں