اوپر تلے کے

      (بھائی کی سالگرہ پہ بہن بھائی کے خوبصورت رشتے کے نام ) بڑوں سے ہمیشہ سنا تھا کہ اوپر تلے کے بہن بھائیوں میں ہمیشہ تکرار رہتی ہے اور دوستی بھی اتنی ہی ہوتی ہے صحیح ہی سنا تھا۔ ہمارے گھر میں بھی کچھ ایسا ہی حال ہے۔ تین سالہ یحییٰ دس سالہ فاطمہ کے لئے ٹام اینڈ جیری کا جیری بنا رہتا ہے اور اس کا سایہ بن کے اس کا ناک میں دم کیے رہتا ہے۔ آپی … اوپر تلے کے پڑھنا جاری رکھیں