ہمارا سماج اور عورت کی آزادی کا سوال
تاریخ نویس ڈاکٹر مبارک علی نے اپنی کتاب "عورت اور تاریخ” میں لکھا ہے کہ عورت کی سماجی برابری کا سوال آج کا نہیں پر صدیوں پرانا ہے۔ عورت کو صدیوں سے سماجی، سیاسی، اور معاشی معاملوں سے الگ رکھا گیا ہے”ہماری بدنصیبی ہی کہ ساری انسانی تاریخ مرادنہ سماج کی نقطہ نظر سے لکھی گئی ہے۔ یہ صرف مردانہ سماج کی عکاسی کرتی ہے۔ ایک ایسی تاریخ جو جنگوں سے بھری ہوئی ہے، جو تاریخ بے گناہ انسانوں کے
Read more
