آؤ مشاعرہ کریں

شاعر و صحافی چراغ حسن حسرت نے 1904ء کو بارہ مولا میں ایک کشمیر گھرانے میں جنم لیا۔ سند باد جہازی، کوچہ گرد، اور کولمبس کے قلمی نام سے لکھا۔ ان کے لیے کہا جاتا ہے کہ وہ محاورہ اہل زبان کے معاملے میں خاصے قدامت پسند تھے۔ وہ روز مرہ اور تذکیر و تانیث وغیرہ میں لکھنو کی زبان کا تتبع کرتے تھے۔ دہلی کے مخصوص محاورات ان کی تحریروں میں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ 1955ء، لاہور؛ محض

Read more