توہین مذہب کے الزام میں مردان یونیورسٹی کا طالبعلم قتل، ہنگامے، یونیورسٹی بند

اس واقعے کے بعد مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی۔ فائرنگ اور توڑ پھوڑ کے نتیجے میں 5 طالب علم زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق طلباء گروپوں میں ہنگامہ آرائی کے بعد یونیورسٹی کیمپس کو غیرمعینہ مدت تک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
Facebook Comments HS

