قلات میں آپریشن: 23 دہشتگرد ہلاک، ایف سی کے 18 جوان شہید
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا جبکہ مقابلے میں ایف سی کے 18 بہادر جوانوں نے بھی جامِ شہادت نوش کیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ قلات کے علاقے منگوچر میں ہونے والی کارروائی کے تناظر میں ہرنائی
Read more
































































































