کتنے فیصد خواتین اپنے ہم سفر سے بے وفائی کرتی ہیں؟


کتنے فیصد خواتین اپنے ہم سفر سے بے وفائی کرتی ہیں؟ تازہ تحقیق میں ایسا انکشاف کہ کوئی مرد تصور بھی نہ کر سکتا تھا

رپورٹ کے مطابق اپنے اس موقف کی حمایت میں اینا مورے نے کئی خواتین کے انٹرویوبھی شامل کیے ہیں۔ ان میں سے 42سالہ کیتھرین نامی خاتون نے اینا مورے کو بتایا کہ ’’میری شادی کو 16سال ہو گئے ہیں اور میں ایک بیٹے کی ماں ہوں جو اس وقت تین سال کا ہے۔ میری اور میرے شوہر کی جنسی زندگی بہت اچھی تھی لیکن وقت کے ساتھ ہمارا جنسی تعلق کم ہوتا چلا گیا۔ میری ایک دوست نے Illiciten countersنامی ویب سائٹ جوائن کر رکھی تھی جہاں مردوخواتین عارضی جنسی تعلق کے لیے ایک دوسرے سے رابطہ کرتے ہیں۔ پہلے تو میں اس ویب سائٹ سے دور رہی لیکن پھر میں نے بھی اس پر اکاؤنٹ بنا لیا۔ اب میں اس ویب سائٹ کے ذریعے 20سے زائد مردوں کے ساتھ جنسی تعلق استوار کر چکی ہوں۔ ان میں سے اکثر مرد بہت اچھے اور شائستہ ہیں۔ ایک ایسا ہے جس کے ساتھ میرا تعلق گزشتہ ایک سال سے چل رہا ہے اور ہم ہفتے میں ایک بار ملتے ہیں۔ میں جب بھی اس ویب سائٹ کے ذریعے کسی مرد سے ملتی ہوں تو مجھے بہت خوشی ملتی ہے اور میں خود کو زندہ محسوس کرتی ہوں۔ مجھے اس پر کوئی پچھتاوا نہیں اور نہ ہی اس سے میری شادی شدہ زندگی متاثر ہو رہی ہے بلکہ میرے خیال میں وہ اور بھی مضبوط ہو چکی ہے کیونکہ اگر میں یہ کچھ نہ کرتی تو اب تک اپنے شوہر کو چھوڑ چکی ہوتی۔‘‘کتاب میں اینا مورے نے لکھا ہے کہ ’’میں نے کیتھرین جیسی درجنوں خواتین سے ملی ہوں جن سے ان کے شوہر بہت محبت کرتے ہیں اور وہ بھی ان سے محبت کرتی ہیں لیکن اپنی جنسی تسکین کے لیے وہ عورتیں اپنے شوہروں سے بے وفائی بھی کرتی ہیں۔‘‘

بشکریہ؛ ڈیلی پاکستان

Facebook Comments HS