سائنسدانوں کو 4 ہزار سال پرانا مرتبان ملا، اس میں اتنے عرصے سے کون سا مشروب پڑا تھا؟


سائنسدانوں کو 4 ہزار سال پرانا مرتبان مل گیا، اس میں اتنے عرصے سے کون سا مشروب پڑا تھا؟ دیکھ کر سب دنگ رہ گئے، یہ تو سوچ بھی نہ سکتے تھے کہ۔۔۔

تحقیقاتی ٹیم کے سربراہڈاکٹر ڈیوڈ ٹینیسی کا کہنا تھا کہ ”اس مرتبان کا تعلق کانسی کے ابتدائی دور سے ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کھانوں میں اور ادویات کی تیاری میں زیتون کے تیل کا استعمال اس زمانے میں بھی کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے بطور ایندھن استعمال کیے جانے کے شواہد بھی موجود ہیں۔ اسی طرح کے مرتبان اٹلی کے شہر لیسی سے بھی دریافت ہوئے ہیں تاہم وہ 3300سال پرانے ہیں۔ “واضح رہے کہ اس سے قبل اسرائیل میں کھانا بنانے کے ایسے 8ہزار سال پرانے برتن دریافت ہو چکے ہیں جن سے اس زمانے میں کھانوں میں زیتون کے تیل کے استعمال کے شواہد ملے تھے۔

ضرور پڑھیں:’ہم نے جما

Facebook Comments HS