ڈاکٹر عمر سیف نے آئی فون کے لیے بچائے گئے ایک لاکھ روپے ملازموں میں بانٹ کے سوشل میڈیا پہ خبر کیوں لگائی؟


”میں نے ایک لاکھ روپے بچا یا تھا کہ ’iPhoneX‘لے سکوں لیکن پھر دفتر میں ۔۔۔“پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے سربراہ عمر سیف نے ایسا شاندار کارنامہ سرانجام دے دیا کہ آپ کے لیے بھی یقین کرنا مشکل ہوجائے گا 

ڈاکٹر عمر سیف پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے سربراہ ہیں اور پنجاب میں تمام پبلک سیکٹر آئی ٹی منصوبوں کی نگرانی کر رہے ہیں انہوں نے میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور کیمرج یونیورسٹی سے گریجوایشن کی۔ وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہیں گوگل فیکلٹی ریسرچ ایوارڈ ملا اس کے علاوہ انہیں ایم آئی ٹی ٹیکنوویئر ایوارڈ مائیکروسوفٹ ریسرچ ڈیجیٹل انکلوڑن ایوارڈ برٹش کونسل آوٹ سٹینڈنگ سالانہ ایوارڈ 2017 بھی مل چکا ہے ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ ان کی تقرری پاکستان کے لئے اعزاز اور ہمارے کام کا اعتراف ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).