اپنے شوہروں کو میری جیسی لڑکیوں سے بچا کر رکھیں


’اپنے شوہروں کو میری جیسی لڑکیوں سے بچا کر رکھیں کیونکہ۔۔۔‘ نوجوان لڑکی نے ایسی بات کہہ دی کہ خواتین کے بھی منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں

لوسی نے اس موضوع پر بات کرتے ہوئے مزید بتایا کہ ”میری عمر تقریباً 28 سال ہے لیکن میں نے دیکھا ہے کہ میری نسبت دو گنا عمر کے مرد مجھے اور میری عمر کی دیگر لڑکیوں کو پھنسانے کی کوشش میں رہتے ہیں۔ میں نے ایک حالیہ تحقیق پڑھی جس کے مطابق خواتین تقریباً اپنے ہم عمر مردوں میں دلچسپی لیتی ہیں لیکن مردوں کی جو بھی عمر ہوجائے ان کے لئے سب سے زیادہ پسندیدہ 20 سے 22 سال عمر کی لڑکیاں ہوتی ہیں۔ مجھے اس تحقیق کو پڑھ کر بالکل حیرانی نہیں ہوئی کیونکہ میں تو خود ہر روز یہ دیکھ رہی ہوں۔ بس میں تو یہی کہوں گی کہ شادی شدہ خواتین اپنے شوہروں کو نوجوان لڑکیوں سے بچا کر رکھیں۔“

Facebook Comments HS