صنم بھٹو کی بیٹی کی شادی ننھیالی خاندان میں ہوئی


صنم بھٹو کی بیٹی کی شادی ننھیالی خاندان میں ہوئی ،دولہا کا تعلق ایران سے ہے: رپورٹ

روزنامہ خبریں کے مطابق لندن میں ہونے والی اس شادی میں بلاول بھٹو زرداری ان کی بہنوں بختاور اور آصفہ کے علاوہ بے نظیر کے کزن طارق اسلام اور برطانوی دوست وکٹوریہ اور کچھ رشتہ داروں نے بھی شرکت کی۔

تقریب میں شرکت کیلئے پارٹی کے سرکردہ رہنماﺅں کو بھی دعوت دی گئی تھی تاہم برطانیہ میں سابق پاکستان ہائی کمشنر واجد شمس الحسن ہی شریک ہوئے۔

Facebook Comments HS