کیا اب روایتی فحش فلمیں ختم ہوجائیں گی؟


سائنسدانوں نے انتہائی شرمناک ٹیکنالوجی متعارف کروادی، اب روایتی فحش فلمیں ختم ہوجائیں گی اور لوگ۔۔۔

فحش وی آر ہیڈ سیٹ تیار کرنے والی کمپنی ’سیکس لائیک رئیل‘ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر الیکس نواک کا کہنا تھا کہ”اس نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے لوگ ایسی سہ رخی (three-dimensional)فلمیں دیکھ سکیں گے جن سے انہیں محسوس ہو گا کہ فلم کے مناظر نے انہیں گھیر رکھا ہے اور وہ خود اس جگہ پر موجود اپنی آنکھوں کے سامنے یہ منظر دیکھ رہے ہیں۔ہمیں یقین ہے کہ جو شخص بھی ایک بار اس ٹیکنالوجی کے ذریعے فحش فلم دیکھے گا وہ روایتی فلموں کی طرف واپس نہیں جائے گا۔“


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).