سعودی عرب کی پہلی سوپر ماڈل تلیدہ تعمیر


یہ نوجوان سعودی لڑکی دراصل کون ہے؟ ایسا انکشاف کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

رپورٹ کے مطابق تلیدہ کا باپ سعودی جبکہ والدہ اٹلی کی شہری ہے۔ تلیدہ جدہ میں پیدا ہوئی اور وہیں پلی بڑھی۔ اپنی کامیابیوں کے حوالے سے اس کا کہنا تھا کہ ”جب میں نے ماڈلنگ شروع کی تھی تو میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ میں پہلی سعودی ماڈل ہوں گی جو بین الاقوامی سطح پر سپرماڈل کہلائے گی۔

میں نے اپنے بچپن اور لڑکپن میں کبھی کسی سعودی خاتون کی کسی میگزین کے سرورق پر تصویر نہیں دیکھی تھی۔ نہ ہی کسی سعودی خاتون کا کوئی فیشن شوٹ دیکھا تھا۔چنانچہ میں شروع سے ہی چاہتی تھی کہ غیرملکی ماڈلز کی طرح میری تصویر بھی کسی میگزین کے سرورق پر شائع ہو۔“

Facebook Comments HS