مسلم لیگ (ن) کے رہنما کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل


عام انتخابات کی تاریخ قریب آنے کے بعد جہاں انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے وہاں مختلف سیاسی رہنماؤں کی کردار کشی کی کوشش بھی کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ایک امیدوار کی ایک نامعلوم خاتون کے ساتھ قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)  کے مقامی رہنما شکیل احمد کوٹ ادو کے حلقہ پی پی 279 سے صوبائی انتخابات لڑ رہے ہیں۔ تاہم ان کی ایک نامعلوم خاتون کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر ظاہر ہوئی ہیں۔ جن کی بنیاد پر انہیں انتخابی مخالفین اور عام شہریوں کی طرف سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 

 

Facebook Comments HS