کرنجیت کور سنی لیون کیسے بنی؟


کرنجیت کور سے سنی لیون کیسے بنی؟فحش فلموں کی سابقہ اداکار ہ نے سوشل میڈیا پر دھماکہ کردیا

بولڈ اداکارہ کے اس ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے اور ہر کوئی سنی لیون کی زندگی کے ان پوشیدہ گوشوں سے واقف ہونے کا شدید خواہشمند ہے جو اب تک دنیا کی نظروں سے پوشیدہ رہے ہیں ۔ اس حوالے نے سو شل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر پر مختلف انداز میں اپنی اپنی آراءکااظہار کیا ہے ۔

بالی وڈ کی مشہور ادا کارہ نے کرینہ کپور خان نے کہا ”سنی تمہارے لئے پیار“

کترینہ کیف نے ”زبر دست “ کہہ کر سنی لیون کو خراج تحسین پیش کیا ۔

ایک صارف نے کہا ”بہن میں جانتا ہوں“

ایک صارف نے کہا ”تم ایک معصوم بہادر ہو“

ایک صارف کا کہنا تھا ” ہمیں یہ جان کر بہت خوشی ہو گی اور ہم بے تابی سے کرنجیت کور سے سنی لیون تک کا انتظار کر رہے ہیں“

Facebook Comments HS