رشی کپور اور تاپسی پنو کی فلم’مُلک‘
بولی وڈ کے نامور اداکاررشی کپور اور تاپسی پنو کی فلم’مُلک‘کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔
انوبھوو سنہا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم’مُلک‘کی کہانی ایسے ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جسے غدار قرار دیدیا جاتا ہے اور پھر اسکا کیس ایک خاتون وکیل لڑتی ہے جس میں رشی کپور غدار جبکہ تاپسی پنو وکیل کے روپ میں نظر آئیں گے۔
فلم’مُلک‘رواں برس 3اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
Facebook Comments HS

