سنی لیون اور میا خلیفہ اب بھارتی بسوں پر بھی


وہ شہر جہاں بسوں پر فحش فلموں کی اداکاراﺅں کی تصاویر لگا دی گئیں کیونکہ۔۔۔

باسی کیلی نے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ”یہ بسیں کیرالہ میں چل رہی ہیں۔ انہیں دیکھ کر آپ ہنسے بغیر نہیں رہ سکتے۔“رپورٹ کے مطابق ان بسوں پر جن اداکاراﺅں کی تصاویر بنائی گئی ہیں ان میں سنی لیونی اور میاخلیفہ و دیگر شامل ہیں۔

کیلی کی اس پوسٹ پر ایک شخص نے لکھا ہے کہ ”بسوں پر یہ تصاویر اس لیے لگائی گئی ہوں گی کیونکہ ان تصاویر سے ڈاکٹر، پلمبر، سائنسدان، ٹیچر، ڈرائیور، پولیس مین حتیٰ کہ ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شخص کی توجہ حاصل کی جا سکتی ہے۔“واضح رہے کہ یہ بسیں پرائیویٹ کمپنی چیکوز ٹورز اینڈ ٹریولز(Chikkoos Tours & Travels)کی ہیں۔

Facebook Comments HS