سنی لیون کی اپنے مداحوں سے ملاقات کے لئے انوکھی پیشکش


 

بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے ملاقات کے لئے ایک انوکھی شرط رکھ دی ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک ٹوئٹ میں سنی لیون نے کہا ہے کہ ’’اس سے پہلے کہ میں تم کو اپنی کہانی سناؤں، میں تم کو سننا چاہتی ہوں۔ تم ایسی کہانی جو تمہاری زندگی کو بیان کرتی ہو، شیئر کر کے مجھ سے ملنے کا موقع حاصل کر سکتے ہو۔

 

 


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).