اداکاری کے بعد ہدایت کاری کا تجربہ بھی کامیاب رہا : نور


\"noor1\"اداکارہ نور جنہوں نے بطور ہدایت کارہ اپنی پہلی اردو فلم ”عشق پازیٹو“ مکمل کرلی ہے نے کہا ہے کہ اداکاری کے ساتھ ہدایتکاری کا تجربہ کامیاب رہا ہے۔اداکارہ کا کہنا تھاکہ انسان کے اندر جو بھی ٹیلنٹ ہو اس کو موقع ملنے پر اس کااظہار کرنا چاہیے۔میں فلم کی دنیا میں ابھی بہت کچھ کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں۔نور کی رواں برس بطور اداکارہ ”خدائے ذوالجلال“ اور بطور ہدایتکارہ و اداکارہ فلم ”عشق پازیٹو“نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments