لاہور میں مختلف سیاسی جماعتوں کے انتخابی سٹال – تصاویر
تحریک انصاف والے مصروف رہے۔ نوجوان رضاکار بہت جذبے سے کام کرتے دکھائی دیےتحریک لبیک کے سٹال ہر جگہ موجود تھے، مگر لوگوں کی دلچسپی کم دکھائی دیجماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ کے سٹال پر ویرانی طاری رہیمسلم لیگ ن کے سٹال پر رش بھی تھا اور جذبہ بھیایم ایم اے کے سٹال کو لاہور میں کوئی خاص پذیرائی نہیں ملیتحریک انصاف کو رضاکاروں کی کوئی کمی نہیں تھی